الحمدللہ ھم کل قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیت علماء اسلام کے ساتھ تھے ۔ آج بھی ہیں اور انشاءاللہ آئندہ بھی ھوں گے ۔
سمیع اللہ خان ستوریانی ایڈووکیٹ
Trump demands Gulf countries pay for Iran war pressure to pay $5 trillion.
Trump started the war himself and started taking the war costs out of the Arab world
Instead of paying rent for US bases to the Arabs, the tenant demanded rent from the landlord,
This is the result of USA
@AdvSahibaRana سعودی عرب اور پاکستان دو برادر اسلامی ممالک ہیں ۔ ہر مشکل گھڑی میں ھمیشہ سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا ھے ۔
پاکستان بھی سعودی عرب کا وفادار دوست ملک ھے ۔
اللہ تعالیٰ دونوں ملکوں کی حفاظت فرمائے ۔