قوم پرست رہنما ہدایت اللہ لوہار کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ ہدایت اللہ لوہار کے قتل کا مقدمہ ان کے ورثاء کی مرضی کے مطابق درج کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
مہران یونیورسٹی میں اچانک ٹرم بیک پالیسی متعارف کرنا طلباء دشمنی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے۔
کسی بھی ادارے میں کوئی پالیسی لانے سے پہلے اسے متعارف کرایا جاتا ہے اور سب کے علم میں لایا جاتا ہے۔
طلباء کو نکالنے اور ٹرم بیک کرنے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔
معروف ماہر آبپاشی ای این جی عباسی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ ہماری دعا ہے کہ رب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اے جی این عباسی سندھ کے پانی کا کیس پورے تکنیکی دلائل کے ساتھ لڑ رہے تھے۔ سندھ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گا۔
فلسطین جي عوام جي قتل عام ۽ اسرائيل جي جارحيت جي خلاف سنڌ ترقي پسند پارٽي پاران حيدرآباد ۾ ايس ٽي پي چيئرمين ڊاڪٽر قادر مگسي جي اڳواڻي ۾ احتجاجي ريلي
#STP#DrQadirMagsi#Sindh
سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے مدینہ منورہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
پاکستان اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
@QadirMagsiSTP@MoulanaOfficial
#ڪراچي
سنڌ ترقي پسند ڪراچي ڊويزن ۽ ٽائون اڳواڻن جو اجلاس پارٽي چئيرمين
محترم ڊاڪٽر قادر مگسي صاحب جي صدارت ۾ ٿي گزريو اجلاس ۾ مرڪزي اڳواڻ ڊاڪٽر سومار مگريو قادر چنا سميت ڪراچي جا عھديدار شريڪ اجلاس ۾
14مئي تي رٿيل شهيد اجمل ساوند جي قتل خلاف احتجاج جي تيارين جو جائزو
پروفيسر اجمل ساوند کے لواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو
14 مئی کو کراچی میں احتجاج کیا جائے گا. سب باشعور لوگوں کو شرکت کی اپیل کرتے ہیں.
#JusticeForAjmalSawand