@zeshmohmand اس چاچے نے وہی پنجابی ذہنیت کی بات کی۔ تم لگاؤ مارشل لا۔ مگر ہم اٹھیں گے نہیں مگر تم پانچ دس سال خود جاؤ گے اور ذلالت سہتے رہیں گے مگر آٹھ کھڑے نہیں ہونگے۔
اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان فرمایا کہ اس نے ہمیں مہلت دی، ہماری عمروں میں اضافہ فرمایا اور ہمیں ایک نئے سال تک پہنچا دیا۔ اس سال کا پہلا مہینہ اللہ کا مہینہ محرم ہے، جو عظمت، برکت اور فضیلت والا مہینہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں، اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے۔”
اس بابرکت مہینے میں کثرت سے روزے رکھنا مستحب ہے، خصوصاً دسویں محرم یعنی یومِ عاشوراء کا روزہ۔
یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسى علیہ السلام اور ان کی قوم کو نجات عطا فرمائی تھی۔
اے اللہ! ہمارے پاس کوئی طاقت اور قوت نہیں مگر وہ جو تو عطا فرمائے۔ ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں، تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور آخرکار تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔