@MuniburRehman55 کیونکہ یہ نظام اختیار اور طاقت چند ہاتھوں سے چھین کر عوام کو دیتا ہے۔
ویسے، یقیناً آپ کو یہ معلوم ہی نہیں ہوگا کہ بلاک چین آخر کس بلا کا نام ہے!
@MuniburRehman55 سینٹرلائزڈ نظام کے فائدے اور بلاک چین کا خوف:
جس روایتی اور سینٹرلائزڈ فنانشل سسٹم (Centralized System) کی آپ وکالت کر رہے ہیں، اس کا فائدہ صرف آپ جیسے بڑے اور بااثر لوگوں کو ہی پہنچتا ہے۔ بلاک چین (Blockchain) سسٹم سے آپ جیسے روایتی ذہن رکھنے والوں کی جان ویسے ہی جاتی ہے
@iqrarulhassan اس کا قصور نہیں ہے جس میں حرام انڈیلا گیا ہو وہ بات بھی حرامی کرتا ہے خنزیر کا بچہ ہے یہ
ویسے کبھی اس سے کوئی پوچھے تیرا باپ کہا ہے تو فورن کہے گا کونسا
عمران ریاض ، شہباز گل ، معید پیرزادہ ، صدیق جان ، وقار ملک ، وجاہت سعید سب دوکاندار ہیں۔ انکے یوٹیوب پر سپر سٹور چلتے ہیں۔ پھر احمد علی خان ، ابوبکر ، الہ دین جیسے فیس بک کے مارتا اونرز ہیں جنکی وہاں اچھی خاصی دوکانداری ہے۔ جٹ اٹھ سو چار جیسے ٹک ٹاک والے بڑے بڑے سیٹھ الگ ہیں۔ ہم جیسوں کے بھی چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔ ہم سب مل جل کر ایک بہت بڑی کاروباری ایمپائر چلا ر��ے ہیں۔ ہماری پراڈکٹس میں خبر ، تجزیہ ، تبصرہ ، سیاست ، معیشت وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان میں دس بارہ کروڑ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں یا سوشل میڈیا کی معلومات اور خبریں ان تک پہنچتی ہیں۔ یہ سب ہمارے گاہک ہیں۔ ان میں کچھ تو وہ ہیں جو مرضی کی خبر خریدتے ہیں۔ اپنی پسند ناپسند کو سمجھتے ہیں۔ لیکن اکثریت ��ن لوگوں کی ہے جو سارا دن ونڈو شاپنگ کرتے رہتے ہیں اور جو چیز نظر آئے وہ اٹھا کر جیب میں ڈال لیتے ہیں۔
اب یہ ساری مارکیٹ یہ ساری انڈسٹری اتنی بڑی آڈینس کو کیا بیچ رہی ہے؟ میں آپ کو بتاتا ہوں کیا بیچ رہی ہے۔ سلمان اکرم راجہ بیچ رہی ہے ، سہیل آفریدی کی ملاقات بیچ رہی ہے ، سرپلس بیچ رہی ہے ، بیرسٹر گوہر پر تنقید بیچ رہی ہے ، قیادت بیچ رہی ہے ، کور کمیٹی بیچ رہی ہے ، اسمبلی کا اجلاس اور اس میں ہونے والی تقریر بیچ رہی ہے۔ پھر اس میں یہ سیٹھ لوگ اپنی ذاتی پسند ناپسند ، سوجھ بوجھ ، لابئینگ یہ سب بھی بیچ رہے ہیں۔ اس دوران واردتیے ہر دوسرے تیسرے ہفتے ٹھنڈی ہوائیں والا ٹھیلا بھی لگا کر نکل جاتے ہیں۔
یعنی دس بارہ کروڑ ونڈو شاپرز کو ستر اسی فیصد پراڈکٹ وہ بیچی جارہی ہے جس کا امپیکٹ صفر ہے۔ یعنی بیرسٹر گوہر پر تنقید سے کیا حاصل ؟ سلمان اکرم راجہ پر تنقید سے کیا حاصل؟ کسی ملاقات پر تنقید سے کیا حاصل ؟ ادھر ادھر کی فضول لاتعداد چیزیں بہت سارا قیمتی وقت کھا جاتی ہیں۔
اب زرا سی دیر کو فرض کریں کہ درمیان میں سے تحریک انصاف کی قیادت ، اسمبلی ، حکومت والا سب کچھ نکل جاتا ہے۔ یعنی تحریک انصاف اسمبلیوں سے الگ ہوجاتی ہے ، اس سسٹم سے بالکل آوٹ ہوجاتی ہے تو یہ سب دوکاندار کہاں جائیں گے؟ دوکانیں ٹھپ کردیں گے؟ گاہک کدھر جائیں گے؟ نیپال چلے جائیں گے؟
نہیں ! یہ دوکاندار پھر مختلف قسم کی پراڈکٹس بیچنا شروع کردیں گے۔ یہ حقیقی عوامی مسائل کا ذکر کریں گے۔ انکی وجوہات پر فوکس کریں گے۔ عوام میں شعور پیدا کریں گے۔ جو وقت اور توجہ سہیل آفریدی ، سلمان اکرم اور بیرسٹر گوہر پر ضائع ہوتا ہے یہ نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف کی کمزور اور بے بس قیادت کی آڑ میں جس طرح تحریک انصاف ��و کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ سلسلہ ختم ہوجائے گا۔ ان کی شمولیت سے نظام کو جو لیجٹمیسی حاصل ہے وہ ختم ہوجائے گی۔ پھر وہ ہوگا جو آج کشمیر میں ہورہا ہے۔ عوام اپنے حقوق کے لیے اپنی مرضی کی قیادت چن کر نکلیں گے۔
تحریک انصاف کا اب ایوانوں ، اسمبلیوں میں موجود ہونا تحریک انصاف کے لیے عمران خان کے لیے اور عوام کے لیے نقصان دہ ہے۔ تحریک انصاف اتنی کمزور اور بے بس ہوچکی ہے کہ عمران خان سے ��لاقات نہیں کرپارہی ، ان کے لیے علاج کی سہولت نہیں لے پارہی۔ الٹا کٹھ پتلیوں سے تعاون اور خفیہ ملاقاتوں کے سبب ذلیل ہورہی ہے۔
ہائیڈ بھائی کی رحلت کا سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ بدقسمتی ہے کہ ہم جیسوں کی یا موت کی اطلاع آتی ہے یا پکڑے جانے کی۔ ابھی اگلے روز پرانے زمانے کا ایک اور بھولا بسرا اکاونٹ باوا گجر یاد آیا۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا کسی نجی مسئلے کے سبب ان کو ایک عرب ملک میں دس سال کی سزا ہوگئی ہے۔ ان کا اتا پتہ کسی کو معلوم نہیں۔ بال بچہ کس حالت میں کوئی نہیں جانتا۔ہمارے اچھے اچھے دوست مہینوں دکھائی نہیں دیتے۔ لیکن یہاں ہماری فیملی دن میں دس دس دفعہ نظر آتی ہے۔ ہائیڈ بھائی ہمیشہ ہنستے مسکراتے دکھائی دیے۔ اللہ ہائیڈ بھائی کی م��فرت فرمائیں انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
Hide Bhai
ٹوئٹر کی دنیا میں بہت ساری یادیں تیرے ساتھ وابستہ ہیں ہم سب بہت عرصہ ساتھ رہیں پٹواریوں کی بینڈ بجائی اور بہت زیادہ شوغل لگایا وہ پہلی دفعہ سپیس کی اس میں خوب موج مستی کی
اللہ پاک تیرے لیے آگے آسانیاں کریں اور تجھے جنت میں اعلی مقام دے آمین ۔
@Hidepro18plus
انتہائی کوئی گھٹیا انسان ہے گوہر کنجر انسان یہ سب کو پتہ ہے کہ جب بھی کوئی ٹویٹ کمنٹس آف کر کے کرتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے اعوام میری اوقات کیا ہے
دلے منافق انسان
Late night I was informed thought a message that Bushra BB had been shifted to the hospital last night and that I would be briefed about the treatment. Awaiting that I would request meeting of family members with her. And also meeting of khan sab’s family with him and that khan sab be shifted to the hospital for treatment. The earlier, the better. It is their basic right according to law. Their health is too serious and every Pakistani is deeply concerned.
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی را��ے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔
یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے-
لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، ب��ہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔
کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔
مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
@SohailAfridiISF عجیب بہودہ قسم کے یہ لوگ ہیں جو بھی اس سیٹ پر آ کر بیٹھتا ہے وہ اپنا باجا بجانے لگے جاتا ہے تم کو خان نے اس سیٹ پر اپنی رہائی کے لیے بلایا تھا تم ایک انتہائی ادنی قسم کے ورکر تھے تم اس سیٹ پر آئے تو تم بھی اپنی جیبیں بھرنے بیٹھ گے ہو انتہائی گھٹیا لوگ جن سے ہم کوئی توقع کریں