انسان کی ذندگی میں اکثر ایسے لمحات آتے ہیں کہ وہ اپنی تکلیف کسی سے نہیں کہہ سکتا اسلیے نہیں کہ کوئی سننے والا نہیں بلکہ تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے کہ الفاظ اسکی ترجمانی نہیں کرسکتے۔ دل کی جگہ صرف ایک زخم رہ جاتا ہے جو رستا رہتا ہے۔۔۔۔ شاید ذندگی بھر۔
#اردو#درد#زخم
بارش میں بے شمار گاڑیوں کی لگاتار سیلف استعمال کرنے سے بیٹری بیٹھ گئ ہے رینجرز والے " کنکٹنگ کیبلز " کے ساتھ شہریوں کی بیٹری کو سپلائی دیکر گاڑی اسٹارٹ کروارہے ہیں ۔۔ ہر بات پر طنز اور تمسخر اڑانا نفسیاتی مریض ہونے کی نشانی ہے
کراچی میں جہاں گندا پانی کھڑا ہوگیا ہے وہاں گھروں میں diarrhea پھیلنے کا خطرہ ہے حکومت سندھ کی جانب کوئی اقدامات نہیں لئے گے فورا وفاقی حکومت متحرک ہو کراچی diarrhea اور دیگر امراض پھوٹ پڑنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے لہذا فوری طور پر vaccination کا بندوبست کیا جائے @OfficialDGISPR
لوگوں کا کلیجہ تب ٹھنڈا ہوگا جیسے پورا کراچی ڈوبا ویسے قدرت کی طرف سے بلاول ہاؤس ڈوبے.... یہ بے شرم اپنے محلوں میں عیاشی کر رہے اور عوام کفن پہننے کی تیاری کر رہی.......
یے تصویر سعودی عرب میں موجود پاکستان ایمبیسی کی ہے درجنوں لوگ قطاروں میں لگے کھڑے ہیں صرف پاسپورٹ ری نیو کروانے کے لئے ۔ @ImranKhanPTI اگر اپ سچ میں اوور سیز سے مُحبت کرتے ہیں تو ایمبیسی کے عملے کو ٹھیک کر دیں یہاں پر لوگ بہت خوار ہوتے ہیں ۔
اندر واش روم گندی کموڈ ٹوٹے ہوئے۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری ملکیتی کمپنی اتیصلات کو 15 سال قبل پاکستان نے PTCL کا نظام دیا تھا اب چونکہ UAE نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے لیہذا اسرائیل اس کے ذریعے پاکستان کے قومی معاملات جان سکتا ہے لیہذا اب PTCL کی یا اس کی کسی بھی وابستگی کو فوری علحیدہ کیا جائے ۔
یہ ہے اس حکومت کا حال...
چند دن پہلے سہی نقشہ پاکستان نے جاری کیا ڈان نے پھر نقشے سے کشمیر نکال دیا اور حکومت کے نمائندے شہباز گل بزدلوں کی طرح ترلے کر رہے کہ رہے گزارش ہے درست نقشہ چھاپیں...
ایسی نااہل حکومت کا اچار ڈالنا جو وطن کے غداروں کو سزا دور کی بات انکے آگے ترلے کر رہے
اقتدار کو حاصل کرنے کیلئے ناجائز ریاست اسرائیل کے حق میں بولنے والے اصلی یہودی ایجنٹ سامنے آ گئے ۔ پاکستانیوں کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امن و سلامتی کا درس دیتے ہوئے۔
@Shanzynazir@Haqeeqat_TV@GandapurPAT ایسا اس لیئے ہوتا ہے کہ ہم دین پر نہیں چلتے اگر دین کے مطابق ایک کو بھی سزا ہوجاتی تو کوئی بھی کئی بار سوچتا ایسا کرنے کو۔ اس معاشرے کو اسلامی کہتے ہیں مگر اسلام دور دور تک نہیں۔ بلاوجہ جہالت کا ثبوت نہ دیں دین پڑھ لیں پھر اپنا نظریا جھاڑیں۔
عورتوں کو مردوں کے برابر کرنے والے عورت کے دشمن ہیں. اگر عورت مرد کے برابر ہوتی تو آج یہ عورت یوں شہزادی بن کر بائیک پر نہ بیٹھی ہوتی، بلکہ مرد کے شانہ بہ شانہ گندے پانی میں چل رہی ہوتی.
اسلام نے عورت کو جو مقام دیا ہے، لبرلز وہ مقام چھین کر عورت کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں.
اسرائیلی جہاز F-16 کے لبنان حملے کے مزید ثبوت
ویڈیو میں ایک منٹ 12 سیکنڈ پر جہاز آنے کی آواز سن سکتے ایک منٹ 21 سیکنڈ پر میزائیل ریلیز کرنے کی آواز اور ایک منٹ 53 سیکنڈ 1:53 سیکنڈ سے ایک منٹ 54 سیکنڈ 1:54 سیکنڈ تک جہاز گزرنے کے مناظر دیکھے جا سکتے