هَیْهَاتَ مِنَّا الذِّلَّة
Media & Comms Officer @muslimhandspak • Digital Creator • Social Media Analyst • Humanitarian Activis | Rts not endorsements.
جو ساتھ چلتا رہے اس کو چلنے دو۔
جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہو۔
جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لو۔
جس نے دامن چھڑایا اسے اللّٰہ حافظ کہہ دو۔
اپنی زندگی کو آسان بناؤ۔
یہی اصل آزادی ہے۔
اگر تم ان معنوں میں آزاد ہو تو تمہیں
آزادی مبارک۔
I strongly condemn India’s cowardly attack on Pakistani territory and civilian targets. Such acts of aggression will not go unanswered. Pakistan’s brave armed forces, including our valiant Air Force, are responding with resolve. Any misadventure will be met with full force. Pakistan stands united.
دنیا بھر میں جاری Iraq Airways کا فلائٹ آپریشن بغداد سے معمول کے مطابق جاری, صرف ہم پاکستانیوں کیلئے بغداد سے اسلام آباد یا کراچی جانے کیلئے فلائٹ موجود نہیں, عراق پہنچ کر پہلے اپنے پاسپورٹ کیلئے خوار ہو پھر فلائٹ بروقت نہ ملنے پر۔
@PakinIraq@CMShehbaz