﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!ہمیں بیماری سے شفا،
پریشانی سے نجات اور ہر انجانی مصیبت سے محفوظ فرما۔
ہماری ان نعمتوں کی بھی حفاظت فرماجنکی قدر ہم کھونے سے پہلے نہیں کرتے ہمیں زندگی کے آخری لمحے تک عافیت،
عبادت اور تیری رحمت کے سائے میں رکھ۔آمین
Blooper’s goofing off while little Mimi gets neglected! 😂🪁 Somehow, this family of three still finds joy in the chaos. ❤️ Isn’t that what family is all about?