اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ بڑا کاروبار بڑی سرمایہ کاری سے شروع ہوتا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہر کامیاب کاروبار کی ابتدا ایک ایسے فیصلے سے ہوئی جسے لینے کی ہمت بہت کم لوگوں نے کی۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
اپنی گذشتہ پوسٹ کے کمنٹس پڑھنے کے بعد میری پاکستانی آموں کی تاجران سے گذارش نما مشورہ ہے اگر آپ لوگ آموں کو ایسے کاٹ کر محفوظ کر سکتے ہیں تو کم از کم جرمنی میں تو میں آپکے آموں کو تمام بڑی جرمن مارکیٹس تک پہنچانے میں فی سبیل اللہ جان تو�� مدد کرونگا۔
مندرجہ ذیل پیک بد مزہ اور لاطینی امریکی ممالک پیرو وغیرہ سے آتے لیکن سارا سال موجود رہتے ہیں۔
پاکستانی آم صرف پاکستانی پیٹ تک ہی پہنچ رہا ہے۔ غور کیجئے۔
Cnergyico joins CWEIC’s Strategic Partner network, with Mr Usama Qureshi, Vice Chairman, appointed to our Global Advisory Council. The company plays a leading role in Pakistan’s downstream energy sector, with major refining, retail and storage infrastructure 🌱
#CWEIC
میں نے قانونی طور پر ہر ممکن کوشش کی کہ صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا ہو لیکن حکومتوں کی عدم دلچسپی اور عدالتوں کی طرف سے انصاف نا ملنے کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوسکا۔ معاملات اگر قیامت والے دن حل ہونے ہیں تو کنکریٹ کی عمارتوں کیا فائدہ ؟؟
عرب سوشل میڈیا میں شور برپا ہے کہ ہر ملک کے وفد کی آمد پر جو آیات تلاوت کی گئی ہیں انکا انتخاب باریک سفارتی اشارہ ہے۔ سعودی اور قطری وفود کی آمد پر ۔۔
آل عمران 13:
﴿قد كان لكم اية في فئتين التقتا ۖ فئةٌ تقاتل في سبيل اللَّهِ وأخرى كافرة يرونهم مِّثْلَيْهِمْ رَأْيَ العين ۚ وَاللَّهُ يؤيد بنصره مَن يشاء ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لعبرة لأولي الأبصارِ﴾
ترجمہ خود گوگل کیجیے ):
@javerias جس رات ارشد شریف کی شہادت کی خبر آئی بڑی سیاہ تھی میں گھنٹوں ایک ہی جگہ بیٹھی رہی ارشد صاحب کا ہنستا مسکراتا چہرہ، ایک ہی شرٹ ہفتے سے پہنی ہوئی کی آواز کانوں میں گونجتی رہی ۔۔۔دل کو یقین ہے کہ ارشد کے قاتل دنیا آخرت میں بدترین انجام سے دوچار ہوں گے انشاء اللہ ۔۔۔