پاکستان کے کئ گاؤں کے نوجوان افغانستان اور امریکہ کے جنگ میں شہید ہوگئے اس جنگ میں پاکستان کے پٹھانوں نے کئ قربانیاں دی لیکن آج افغانستان نے ثابت کردیا کے نمک حرام کبھی اپنا نہیں ہوسکتا۔ ایک ھندو ملک کے اشارے پر دوسرے مسلمان ملک سے لڑ رہا ہے۔
#operationtandoor#AsimMunir#PAF