Umar Akmal at 19 years of age was smashing 150+KPH bowlers for fun in ICC events. If you want to know how talented he was, this is the equivalent of us picking Sameer Minhas now, and him smashing Bumrah, Rabada, Cummins, Starc and co.
یہ علی جٹ پاکستانی ٹک ٹاکر ہے کافی مشہور ٹک ٹاکر ہے جو اسلامی ایت کامذاق اڑا رہا ہے ۔۔
مجھے تحریک لبیک سے لالھ اختلاف تھا مگر ایسے لوگوں کو وہ سیدھا کر کے رکھتی تھی اب محسوس ہوتا ہے اگر یہ جماعت اج ہوتی تو اس شخص کے خلاف ہوتے پاکستان میں پرچے ہوتے ۔ جسے دیکھ کر دوسروں کو کم سے کم سبق مل جاتا ۔
یہ مسلمان ہیں جو ویوز کیلے ایسا کر رہے ہیں ۔۔ مگر ٹک ٹاکر حکومت کیلے یہ سب جائز ہے ۔۔ ان کے نزدیک بچے شغل لگا رہے ہیں ۔۔
اوے عقل کے ��ندھو جانتے ہو مالک یوم الدین میرے رب کی صفت ہے ۔ اور اک شخص کھلم کھلا مذاق اڑاتا ہے اور مجال ہے ریاست کو یہ کسی ملا کو ہوش ایا ہو ۔۔
ہاں اگر کوی شخص سوشل میڈیا پر عمران خان زندہ اباد کا نعرہ لگا دے تو ریاست اس کا جب تک سافٹ وئیر اپڈیٹ نہ کر دے ملک اونچی پروان نہی اڑتا ۔۔