پاکستان کے لئے اچھی خبر : فیس بک نے موناٹایشن متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کا فائدہ پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز بھی اٹھا سکیں گے اس سے قبل اس طرح موناٹائزیش پاکستان میں دستیاب نہیں تھی یہاں کے کانٹینٹ کریٹر کمائی کے لیے بیرون ملک سے فیس اکاؤنٹ بنوا کر کانٹینٹ ڈالتے تھے
اب آج پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز کو بھی فیس بک کا میسج آیا ہے کہ کانٹینٹ منیٹائزیشن آپشن ایک معمولی شرط کے ساتھ ایکٹیو کر دیا گیا ہے اس کے لیے آپکو یہ آپشن آن کرنے کے 28 دنوں میں تین لاکھ ویوز لینے ہیں جس کے بعد فیس بک آپ کے اکاؤنٹ کو منیٹائز کر دے گا پھر آپ اچھا کونٹینٹ ڈال کر کمائی بھی کر سکیں گے
A long-awaited dream for the people of Jammu & Kashmir is finally coming true. This channel deserves to be available on all platforms so every voice, every story, and every home across J&K can stay connected. Hoping to see full accessibility very soon. #JammuAndKashmir #Kashmir #DigitalAccess @manojsinha_@diprjk@jiotvplus@AshwiniVaishnaw@PIB_India@PIBHindi
یہ ھے کومل سلیم بٹ جسے پاکستان آرمی کے بھڑوے "ہنی ٹریپ" کیلئے استعمال کرتے ہیں
آئی ایس آئی کے چکلے پہ ایسی سینکڑوں لڑکیاں بیٹھی ہیں جنہیں باقاعدہ قومی خزانے سے تنخواہ دی جاتی ھے۔
یہ ھے پاکستان آرمی کا وہ بدنما چہرہ کہ جسے دیکھ کر ہیرا منڈی کی پیشہ ور طوائفوں کو بھی گھن آئے
🚨 اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کے متنازع بیانات پر شدید ردعمل۔
غزہ، فلسطین اور لبنان پر قبضے اور یہودی بستیاں بسانے کی بات نے نئی بحث چھیڑ دی۔
#Palestine#Israel#BenGvir#Gaza#BreakingNews
Korean National Day celebration,
Disorder at Serena Hotel IslamabadThousands of citizens gathered outside the hotel, intense rush
All entrances of Serena Hotel closed due to rush
Foreign guests also present in the hotel
Hotel management announces: Entry closed, @dcislamabad
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی: مذاکرات میں پیشرفت ہوئی مگر امریکی مطالبات رکاوٹ بنے۔ پاکستان کا دورہ بھی “اہم اور مفید” قرار۔
#Iran#USA#Pakistan#Diplomacy#BreakingNews
@Afzalbutt01 بے شک قائد ، آخری حل مذاکرات کی میز ہے مگر امکان ظاہر ہو رہا ہے کہ اندرون خانہ معاملات طے پا چکے ہی بس اچانک وہی ہوگا کہ " سجی دکھا کر کبھی مار دی" والی بات کی طرح اچانک معاملات طے پا جائیں گے، امریکہ کے حالیہ کنفیڈنس، ہماری تیاریوں سے ایسا ہی لگ رہا ہے
جب تک امریکہ اور ایران کو ثالث پر اعتماد ہے اس وقت تک مذاکرات کے امکانات روشن ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ خدانخواستہ ابھی ٹرمپ کی زہر افشانی اور طاقت کے زعم یا ایران کے انکار کی وجہ سے اگر اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ منعقد نہ ہو سکا۔۔۔۔۔دوبارہ جنگ شروع ہوئی تو کسی ملک کی مکمل فتح یا شکست پھر بھی ممکن نہیں۔ ایسے حالات میں مزید تباہی کے بعد بھی دوبارہ سیز فائر ہو گا اور مذاکرات کی میز بھی سجانا پڑے گی۔
دونوں ممالک کی بالغ نظر قیادت سے توقع ہے کہ وہ پاکستان کی ثالثی پر اعتماد کرتے ہوے اسلام آباد کے مذاکرات میں ضرور شریک ہو گی۔
@Iran_GOV@IslamabadTalks@ForeignOfficePk@Pakistan
@Afzalbutt01 مذاکرات کامیابی کی جانب جا رہے ہیں انشاء اللہ مگر ٹرمپ کے منہ کی جو بواسیر ہے وہ کام بگاڑ دیتی ہے ، سب ملکر ٹرمپ کے منہ پر پلاسٹر لگا دیں مذاکرات سو فیصد کامیاب ہو جائیں گے 😀