تربت: ضلع کیچ کے علاقے بالیچاہ میں پکنک منانے والے افراد پر پاکستانی فورسز کی جانب سے ڈرون حملہ، چار افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
تمپ بالیچاہ کے علاقے لوتھم میں پکنک منانے کے لیے جانے والے چار افراد کے مبینہ ڈرون حملے میں جاں بحق
ذرائع کے مطابق حملے میں یاسر ولد محمد کریم، زبیر ولد نواب، سمیر ولد عبدالخالق اور دیدگ ولد محمد عمر ساکنان بالیچاہ جاں بحق ہوئے ہیں۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اپنے میڈیا سیل ’’آشوب‘‘ کے ذریعے کاڈ کی ایک خاتون جنگجو کی تصویر شائع کی ہے، جس کا عنوان ہے:
’’آزادی کا قافلہ رکا نہیں جا سکے گا، بلکہ کاڈ کے جنگجو بلوچستان کے ہر کونے کو مزاحمت کا مرکز بنا دیں گے۔

بریکنگ
منگچر میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے نو تشکیل شدہ یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن کاڈ کے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو کوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ زرائع
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے نو تشکیل شدہ یونٹ کاڈ نے منگچر شہر میں ناکہ بندی اور پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ کے مطابق نو تشکیل شدہ یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن (KAAD) کے سرمچاروں نے آج 25 ستمبر 2026 کو قلات کے علاقے منگچر شہر میں گشت اور مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے اسنیپ چیکنگ کیا۔
مزید انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے ناکہ بندی کے دوران قلات اور مستونگ کی جانب سے دشمن کی مدد کے لیے آنے والے قابض فوج کے قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی۔
انہوں نے کہا ہے کہ اس ہمہ جہت کارروائی کے نتیجے میں قابض فوج کے متعدد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1 بکتر بند گاڑی سمیت 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ و ناکارہ ہو گئی ہیں۔ علاقے میں سرمچاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔
اخر میں انہوں نے اس معرکے، پیش قدمی اور دشمن فوج کے جانی و مالی نقصانات سے متعلق مکمل اور تفصیلی بیان جلد ذرائع ابلاغ کے لیے جاری کیا جائے گا۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ
اپڈیٹ
منگچر میں بلوچ مرد و خواتین کے شدید حملے میں فوج کی ایک بکتر بند گاڑی اور دو دیگر گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
جبکہ علاقہ تاحال کنٹرول میں ہے۔۔
#بلوچستان
منگچر علاقہ تاحال بلوچ خواتین کے کنٹرول میں ہے ، جبکہ علاقے میں گشت اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔
دریں اثنا، قلات اور مستونگ سے آنے والی کمک کے ساتھ بلوچ خواتین کی شدید جھڑپ جاری
#بلوچستان
منگچر علاقہ تاحال بلوچ خواتین کے کنٹرول میں ہے ، جبکہ علاقے میں گشت اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔
دریں اثنا، قلات اور مستونگ سے آنے والی کمک کے ساتھ بلوچ خواتین کی شدید جھڑپ جاری
#بلوچستان
Update
منگچر میں کمک کے لیے آنے والی فوج کو بلوچ خواتین کی شدید حملے کے باعث پسپا ہونا پڑا۔
شہر تاحال بلوچ جنگجوؤں کے کنٹرول میں ہے، جبکہ علاقے میں گشت اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
قلات کے علاقے منگچر میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی جاری ہے، جبکہ فوج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات
مزید تفصیلات آنا باقی ہے ۔۔۔

گزشتہ روز تربت میں بی ایل ایف کے نو تشکیل شدہ خواتین یونٹ کاڈ کے حملے میں ہلاک تیسرے اہلکار کی شناخت سپاہی تنویر کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ حملے میں 7 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ ان میں سے صوبیدار عصمت اور سپاہی شہباز کی شناخت پہلے سے ہی ہوچکی تھی۔
#بلوچستان
مند کے علاقے بلوچ آباد میں پاکستانی فوج کے قافلے کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پکٹ اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
دریں اثنا، مند کے علاقے مہیر میں پاکستانی فوج کے ایک مورچے میں دھماکے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔