وہ تو اپنا حق ادا کر گیا ناں جو نسلوں تک پوری قوم یاد رکھے گی اور فوج کیا ہماری قوم ہی ایسی ہے ہم نے اپنے ہیروز کو ذلیل ہی کیا ہے لوگ تو قائداعظم تک کو برا بھلا کہتے اور مذاق بناتے ہیں خیر دو آپشن ہیں گھر بیٹھ کہ تنقید کریں یا کچھ حقیقی پوزیٹو امپیکٹ کریٹ کریں فیصلہ ہمارا ہے
I have started my startup for a better future of Pakistan. I need talented, young, creative minded people who can improve my startup 100x. DM me if you’re interested.