ہم جتنی بھی تکلیف میں ہوں، ہمیں ہسپتال نہیں لے جایا جاتا۔ عالیہ حمزہ کی طبیعت خراب ہوئی تو بتایا گیا کہ ’’اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہے مر جائیں، انہیں اندر سے ہسپتال نہیں لے کر جانا۔‘‘ فلک جاوید خان
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
درست کہہ رہے ہیں آپ! پاکستان میں یہ بچہ ہوتا تو دھشت گردی کا پرچہ کاٹ دیتے، بچے، اسکے باپ اور پورے خاندان کے خلاف! شکر کرو دہلی میں ہے! اسلاماباد میں نہیں!
@MoeedNj کیونکہ انہوں نے پولیس،فوج میں کرپٹ کرمنل اور منیلانڈرز،قاتل بھرتی نہیں کئے ہوئے،ناہی جرنیلز نے اپنی سیاسی ونگز کی جماعتیں بنا کر سیاست کرنا ہوتی ہے
اور سب سے بڑ کر یہ کہ انہیں جواب دہی کا خوف ہے کہ سیاسی احتجاج پر گولی نہیں چلانی اور نا ہی بندے اغوا کرنے ہیں
اسے ریاست کہتے ہیں
آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥
یہ میں آج کے سسٹم کے جو بیوروکریٹ ہیں، جتنے بھی لوگ کاروائیاں ڈال رہے ہیں یہ میرا کلپ ان کیلئے ہے۔ دیکھ لیں بار بار تاکہ آپ کو یاد رہے مجھے پتہ لگا ہے پاکستان میں بہت سارے ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں جو آپ سب کا ڈیٹا مرتب کر رہے ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک دن رولز آف لاء آئے، جمہوریت آئے اور آج جو کچھ یہ کررہے ہیں فوج افسران، سویلین بیوروکریسی کے جو افسران ہیں، سیاستدان، پولیس والے۔ یہ سب ملکر جو آئین شکنی کررہے ہیں۔ میں ذاتی حیثیت میں جانتا ہوں کہ کئی فوجی افسران اسکا ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ لسٹیں بن رہی ہیں اور جب دن اچھے آئے وہ لسٹیں آپ کے سامنے آئیں گی۔
“یہ عوام دوست نہیں بلکہ اشتہار دوست بجٹ ہے۔ اعداد و شمار بڑھا کر ترقی کا تاثر دیا گیا ہے، مگر عام آدمی، کسان، مزدور اور پنشنر کے مسائل کے حل کے لیے کوئی غیر معمولی اقدام نہیں کیا گیا۔ پنجاب کے عوام کو وعدے نہیں، عملی ریلیف چاہیے۔شیخ امتیاز محمود
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
پاکستان میں کتنے معصوم شہید کیے ان یزیدیوں آج تک کسی کی قبر پر نہیں گے سوال اپنے وردی والوں کے مگر آج دیکھ لو نوٹنکیاں وجہ صرف یہ کہ وہ آسٹریلین شہری تھے ۔۔۔
پنجاب جیسی کرپشن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔لاہور اور پنجاب کا بچہ بچہ جانتا ہے مریم اورنگزیب، مریم نواز کی فرنٹ وومن کے طور پر کام کررہی ہیں اور کوئی پروجیکٹ ایسا نہیں جس میں کمیشن اور کک بیکس نہ ہوں۔ پروجیکٹ کے کک بیکس دبئی اور دیگر ممالک میں وصول ہوتے ہیں۔ شاہد میتلا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ShahidMaitla