“سید علی گیلانی مرحوم نے ہندوستان کو طنز کیا تھا کہ دروازہ کھولو دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
مگر
ہماری طرف تو انسانیت کا ہی جنازہ نکل گیا”
۔۔
اب ہم بچوں ، بوڑھوں ، جوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں ۔۔
Hard to put into words how to say goodbye to a club and fans who have done so much for me in my career. You will always be in my heart. Thank you Tottenham, thank you Tottenham fans. 💙
درد الم ظلم و جبر کی رقم ہوتی تاریخ ،چیختی سسکتی انسانیت، روتے بلکتے بچے، دہائیاں دیتی خواتین۔۔۔۔۔۔!
فسطائیت کا ریکارڈ توڑتے پی ڈی ایم حکومت کے سیاہ دور کے سولہ ماہ،
ایک جائزہ کاشف عباسی کے پروگرام کے ان 8 منٹس میں
جس طریقے سے انٹرنیشنل میڈیا خان صاحب کی گرفتاری پر رپورٹنگ کر رہا ہے
یہ پاکستانی میڈیا کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جنہوں نے اپنے ضمیر بیچ دیے ہیں
۔۔
“ایک انٹرنیشنل ہیرو کو دہشت گرد بنانے کی بھونڈی کوشش صرف پاکستان میں ممکن ہے”۔
سنیے برطانوی ٹی وی کی رپورٹ
شہزادوں سی زندگی چھوڑ کر ستائیس سال سے اس قوم کے لئے تنہا لڑتے اس شخص کو قوم اپنا سچا خیرخواہ مان چکی ہے اس کی بہادری قوم کے دلوں میں اتر گئی ہے اس کا پاکستان کے لیے درد قوم کے دلوں میں محبت بن کے سما گیا ہے
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے