تاریخ کی بدترین دھاندلی میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حق میں نتائج بدلے گئے۔ کراچی میں چوری نہیں ڈاکہ ڈالا گیا۔ یہ ووٹ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ کراچی کے احتجاج میں خود شریک ہوں گا۔ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ہے
10 ماہ سے بے گناہ اسیر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا جیل سے عام انتخابات کے حوالے سے قوم کے نام خصوصی پیغام قوم کو خراج تحسین
مشکل ترین حالات میں تحریک انصاف کو ووٹ ��ینے پر قوم بلخصوص خواتین اور نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
تصور کیجئے اگر بلے کا نشان ہوتا تو قومی چوروں کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملتی ۔
نوٹ چور اور ووٹ چور اب لوٹے چور بن چکے یہ لوٹے 2022 والوں کا حال یاد رکھیں قوم آنہیں معاف نہیں کرے گی ۔
غلامی نامنظور کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے ملک بھر میں قید تحریک انصاف کے کارکنان کے مقدمات فوری ختم کیے جائیں اور رہا کیا جائے
اعلی عدلیہ اور مقتدر حلقے الیکشن کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں وگرنہ دنیا میں رسوائی مقدر ہوگی
بیشک اللّٰہ الحق ہے۔
جماعت اسلامی کے امیدوار جہانگیر احمد خان صاحب نے میرے مقابلے میں الیکشن لڑا ہے لیکن حق اور سچ کی بات کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ NA-117 سے الیکشن بھاری مارجن سے علی اعجاز بُٹر نے جیتا ہے۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً
عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔
بنی اسرائيل، 17: 34
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔