#Rawalpindi
سندھ کے شہر راولپنڈی ہزارہ کالونی کے مکین بارش کے بعد مدد کے طلبگار ،@murtazawahab1 سے گزارش ہے ، فوری طور پر اسلام آباد کی فلائٹ لیکر پنڈی پہنبچے ۔
مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ آپ میرے آئیڈیل ہیں اور کیوں ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے آپ میں وہ تمام خوبیاں دیکھی ہیں جو ایک اعلٰی ظرف کے حامل انسان میں ہوں ♥️♥️
جنم دن مبارک ہو ابو جی ❤️. @Arshadchoudry6
کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ٹاؤن چیئرمین جماعت کے، MPA MNA ایم کیو ایم کے، مگر تنقید صرف پیپلز پارٹی پر! خیبرپختونخوا اور پنجاب میں اگر بارش ہو تو قدرتی آفت، کراچی میں ہو تو سندھ حکومت کی ناہلی؟ بارش کل شام رکی اور مرتضیٰ وہاب اپنی ٹیم کے ساتھ نکلے، آج 90% کراچی کلئیر ہے۔ خدارا بُغضِ پیپلز پارٹی دلوں سے نکالیں اور آئیں مل کر شہر کے لئے کام کریں
اور اگر کام نہیں کر سکتے تو ہمیں کرنے دیں رکاوٹ نہ
بنیں
@BBhuttoZardari@highlight@murtazawahab1
#karachirain
President Asif Ali Zardari visited Embassy of the People’s Republic of China to offer condolences on over the killing of Chinese citizens in terrorist attack in Bisham.
#pakistan#president#AsifAliZardari#China
ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر🦅
انشاء ﷲ ملک میں سیاسی، جمہوری اور آئینی استحکام کیلئے بطور صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنے تمام تر اختیارات کو بروئے کار لائیں گے اور ملک کو ترقی کے سفر پر گامزن کریں گے۔
#PresidentAAZardari#Zardari
پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی🦅🦅، صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری پاکستان کی تاریخ میں پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔🇱🇾🦅🇱🇾
*نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ*
*NA-243*
*PS111 *
تمام جیالوں کو سالارِ ساحل
جناب عبدالقادر پٹیل صاحب اور فخر صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی لیاقت علی آسکانی صاحب کی شاندار فتح
کی بہت بہت مبارک ہو ✌️🇱🇾✌️
#Congratulations ❤️🤲
@BBhuttoZardari@A_Qadir_Patel@Liaquataskani1
#NA243BhuttoKa
مِیں اللّٰہ رب العزت کی بعد پارٹی کے ہر کارکن، ووٹر ، سپوٹر
اور حلقہ کی عوام کا تہ دل سے مشکور ہوں کے انکی شب و
روز انتھک محنت اور کوشش کی وجہ سے اللّٰہ نے کامیابی سے
ہمکنار کیا۔ جیئےبھٹو
جو کہتے ہیں نا وڑنا وڑنا
اصل وڑنا #Table کے نشان اور اس کے ہامی #pti کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے نا تو اصل وڑنا اس کو کہتے ہیں 😁
Congratulations Boss 🏹🇱🇾🏹 @A_Qadir_Patel
Results are incredibly slow coming in. However, initial results are very encouraging ! PPP candidates and independents whom we have supported/ engaged with seem to be doing well! Let’s see what the final tally is in the end… ✌️