ڈاکٹر ایم اے شاکر ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ سچائی کی بھابی قضائے الی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ آج دن 2،30 بجے عید گاہ شرقی دریا خان میں ادا کیا جائےکا
Bhakkar:
Intakhabi Halqa NA98
Rasheed Akbar Niwani
Aur
PP90
Me
Saeed Akber Khan Niwani K Khaghzat Namzdgi Manzoor,
Election Larnay Ki Ijazat Mil Gai Rpt.Arshad khokhar
بریکنگ نیوز
پاکستان میں کل عید نہیں ہوگی روزہ ہوگا
چاند کہیں بھی نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی
چاند دیکھنے کے لیے غروب آفتاب کے بعد صرف ساتھ منٹ تھے اس دورانیہ میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا
دریاخان:سورج آگ برساتا ریا درجہ حرارت 47 تک جا پہنچا
گرمی کی شدت سے لکڑی منڈی میں کام کرتے ہوئے مزدور جاں بحق
تیس سالہ اکبر تین بچوں کا باپ تھاRpt. Arshad khokhar
تلہ گنگ روڈ موسی خیل کے قریب
کیری ڈبہ کا خوفناک تصادم کلری کے رہائشی 7 افراد موقع پر جان بحق ہوگئے
جان بحق ہونے والے میں ایک ہی گھر کے افراد شامل
ذرائع
بھکر خون سف��د ہوگیا نواحی علاقہ بستی سارنگ ��یں بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا
بھکر بھائیوں کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا تھا پولیس رپورٹ ارشد کھوکھر