ڈی جی آئی ا��س پی آر لمبے لمبے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست میں کوئی کام نہیں تو فوجی سربراہ سفارتکاری کیسے کررہا ہے؟ وہ بھی تو سیاست ہے۔ آپ امریکا کی نظر میں ہر دلعزیز ہو جاؤ گے وہاں رہائش اور جزیرے بھی مل جائیں گے لیکن ملک سے تو پیار کرو، عوام کو تو کچھ دو، لطیف کھوسہ
مکالمہ
محمد مالک: کیا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈار نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں ا�� اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ہے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
بلاول کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولٹیکس کرنے کا کیڑا جاگتا ہے، کیونکہ محترمہ کا خون ہے،
مگر آصف زرداری کہتے ہیں کہ آرام سے بیٹھ جاؤ پاپولر پولیٹکس نہیں کرنی کیونکہ تم میرا ہی خون ہو، عارف مبین جٹ
ایران کی جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل 76 ڈالر پر تھا اور پاکستان میں اس کی قیمت 250 روپے اور ڈیزل کی قیمت 280 روپے تھی آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 73 ڈالر ہے اور پاکستان میں پٹرول کی قیمت قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ اس کا مطلب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا۔ اصولاْ تیل کی قیمت دو سو ��ے زیادہ اور ڈیزل کی قیمت دو سو دس سے زیادہ نہیں ہونی چاھئے تھی!
۱-خونی لیگ۔۔کی بھیانک ترین کاروائی
Telecommunication کمپنیاں کسی بھی پاکستانی کی ذاتی جائیداد، گھرخالی کروا کر 30 دن کے اندر اپنا ٹاور وہاں نصب کر سکتی ہیں، انکار کی صورت میں اس شخص کو 5 کروڑ جرمانہ ادا کرنا پڑیگا
خاندانی کوٹے پر پہلے MNA، اب سائنس و ٹیکنالوجی کی وزیر بننے والی
ن لیگ میں شرم نام کی چیز ہی نہیں ہے،
جب ایک ہندو نے آیت کا ترجمہ پڑھ کر سُنایا تو آگے سے ن لیگی بے شرم نے آوازیں دینا شروع کردی کہ تم مسلمان ہو جاؤ تو پھرسنیٹر رمیش کمار نے کہا پ��لے تم اسلامی ہو جاؤ پھر میں بھی اسلام قبول کرلونگا۔۔۔!!!