امید ہے اس سروے کے بعد ہم بیچارے حکیموں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے ہمارے بارے میں برا بھلا کہنے والوں کو آرام آ جائے گا انشاللہ،
( نوٹ)
چلو رہنے دو کمیشن ایجنٹ 🐕 شروع کر دیں گے🙏
سب اپنے بیانات سے مکر گئے،
7/8 اینکر پرسن کو یہ خبر چلانے کا بول دو 1 ایک مہینے بعد کی تاریخ دے دو ہاسپٹل شفٹ کرنے کی بیماریوں کا بہانا بنا دو ،میڈیا ہائٹ کریٹ کر دو یقین مانیں ایک 1ماہ پورا ہونے سے پہلے نیو صوبے بن چکے ہوں گے ،اور اسمبلیوں سے بل بھی پاس ہو جائے گا 🙏
#صباح_الخير
استعفیٰ دلوانے والے اور استعفیٰ دینے والے قربانی کرنے والے اور قربان ہونے کو کوی بھی تیار نہیں ۔ باقی چپس کا بڑا پیکٹ نمکو اور چائے ۔ باقی اللہ نگہبان پاکستان کی عوام کا جیسے پہلے 79 سال سے ہے
صبح بخیر
#اردو_زبان#اردو_شاعری
بھائی گزشتہ 23 اپریل سے مسلسل اپیل اپیل اپیل ۔ 13 کڑوڑ ابادی والے صوبہ پنجاب میں گن کر ان 13 واقعات پر ایکشن جن کو میڈیا نے دیکھا دیا باقی 12 کڑوڑ 99 لاکھ 99 ہزار 9 سو 87 عوام جاے جہنم میں سب گونگے بہرے ہیں صرف گڈ گورننس کے نعروں سے صوبہ چل رہا ہے رجسٹرار صاحب،
اینٹی کرپشن DCO کی ناک کے نیچے جتنی مرضی کرپشن کرے رجسٹرار آفس کی وجہ سے ہم عوام عدالتوں میں وکیلوں کی فیس دے دے کر مر جائے کسی کو کوی فرق نہیں پڑتا،لاہور میں یہ حال ہے تو باقی شہروں کا کیا حال ہو گا ؟؟؟؟
Mam with big respect 🙏
ان حالات ہارٹ اٹیک فالج تک لوگوں کو
پہنچانے والے افسران کا بھی کچھ کریں 8 مہینے سے تو میں بار بار اپییل کر رہا ہوں نہ کوئی DCO سن رہا ہے لاہور سے نہ کوئی اور ادارے پکے ثبوت ہونے کے باوجود 2023 میں جو رجسٹرار سمن آباد لاہور کے خلاف کوئی کارروائی نہیں، گڈ گورننس کا مہ بولتا ثبوت
https://t.co/Ky3dokvuVk
https://t.co/HDFGB3T2Kg
ریٹائرمنٹ ہونے کے بعد انہوں نے کون سا اس ملک پاکستان میں رہنا ہے 25000 سرکاری افسران کے پاس دوسرے ملکوں کی نیشنیلٹی ہے ۔ پوری دنیا میں سواے بنگلہ دیش کے ایسی سہولت اور کسی ملک میں نہیں انڈیا تک میں نہیں
سسٹم ری سیٹ کرتے کرتے ۔ اچانک سسٹم ہی اڑا دیا ۔
طہ پایا کہ آپس میں اتنا لڑو کہ سسٹم ری سیٹ کرنے والوں کو سمجھ ہی نہ اے ۔
یا تو صدارتی نظام لانا پڑے یا ایسے ہی چلتا رہے ۔ سیاست دان آخر سیاست دان ہیں سمجھ تے گے ہو گے
2021 میں آخری بار GPO لاہور سے دیسی ہربل میڈیسن بھجی تھی UAE میں بہت مشکل سے PCSIR لیباٹری سے سیٹفکیٹ کورٹ سے حلف ناما، اس کے بعد پوسٹ آفس نے میڈیسن بک ک
. hepatitis A, bilirubin, lft
۔ دبئی قطر۔ آمان بہرین ۔سعودیا۔ گرم علاقوں میں پیلا یرقان بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ اور وہاں پر علاج بہت مہنگا ہے۔ یا ویزہ کینسل کر کے واپس پاکستان بھیج دیتے ہیں ٹکٹ بھی مہنگی، افورڈ بھی نہیں کر سکتی، مخیر حضرات 4/5 کلو میڈیسن مجھ سے منگوا لیتے اور فری یا پیسوں کی دے دیتے اللہ بہتر جانتا ہے،
اب جب بھی خود پاکستان آتے ہیں تو ہینڈ کیری کر کے لے جاتے ہیں
مریض مکمل طور پر صحت مند 3 ہفتوں میں
اس میں میرہ کوئی کمال نہیں
ایک مشہور بزرگ کا گفٹ کیا ہوا ہے
شادی لو میرج ہو یا ارینج شادی ہال میں دولہا اور دلہن دونوں کے ماں باپ رشتے داروں دوستوں کو عزت و احترام دینا بہت ضروری ہے ورنہ سارے انتظامات مہنگا ترین کھانا میڈیا کیمرہ 📷 مین فورسز انتظامیہ کا کوئی فائدہ نہیں شادی ہال میدان جنگ بن جائے تو سپیشل فورسز کو آنا پڑتا ہے. بہترین ڈیکوریٹ والا شادی ہال ( صوبہ) کوی اور لے جاے گا۔ہر وقت ہر کسی سے مخالفت اچھی نہیں۔اب کوئی بیانیہ بھی نہیں چلے گا۔ مہنگائی کنٹرول کر لو ۔ اور انتظامیہ کرپشن عدل انصاف ۔ اور خاص کر اپنے ورکروں کو جن کی کوئی نہیں سن رہا ۔اس سے پہلے دیر ہو جائے ۔🙏
سرکاری افسران نے کام نہیں آنا ۔
پیر صاحب کی ناراضگی کی وجہ سے 1دن رائے ونڈ چلا کرنا پڑا 😭 اجتماعی دعا سے پہلے ہی فون آ ��یا گھر 🏠 آ جاؤ کچھ نہیں کہتی۔
سر جی گھر میراپاکستان خرچہ ٹیکس میں دوں ، مہنگائی میں برداشت 🐻 کروں۔ اس کے باوجود ایسے افسران حکمران جنکے پاس ڈبل نیشنیلٹی ہوں۔ عوام کی سنیں گے؟
ان کو کیا لگے عوام کی تکلیفوں کا، مسلہ تو ہم عوام کا ہے 79 سال سے۔ انڈیا اور دوسرے ممالک میں بھی ڈبل نیشنیلٹی پر پابندی ہے،پاکستان میں 25 ہزار افسران اور سیاست دانوں نے28 کڑور عوام کو غلام بنا یا ہوا ہے۔ہم عوام کو ریلیف میرٹ صحت تعلیم انصاف کے سنہری خواب دکھا کر۔ میں آج اپنی پن ٹویٹ ڈلیٹ کر رہا ہوں۔کیوں کے پاکستان میں انصاف میرٹ عدل کے لیے مرنا پڑتا ہے
@OfficialDGISPR
@AAliZardari
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
انتہائی قابل احترام ٹویٹر کے دوستوں روحانی پیشوا، مولانا، حافظ، پروفیسر، انجینئرز، وکیل، یو ٹیوبر، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، ماہر اقتصادیات و فلکیات ،سیاست دان،ڈان، حکومت اور اپوزیشن کے حکمرانوں ۔ حکومتیں بنانے اور مٹانے والے ماہرین۔ آپ سب سے التماس التجاء ریکوسٹ ہے، کل جانے انجانے میں چیٹ جی بی ٹی سے اپنی شادی کی تصویر ب��انے کا بول دیا تھا اور میں نے سٹیٹس پر لگا دی اب گھر واپس جانے کا طریقہ بتا دیں پلیز 🙏🙏🙏 2دن سے گھر سے بے گھر ہوں
after53 years
Last year 16/17/18 October
کوہاٹ gold mining گنگول شریف ژندہ پیر ��ے دربار جانے کا اتفاق ہوا گاڑی میں کچھ دیسی ادویات بھی رکھ لیں چلو کسی کا بھلا ہو جائے ۔ دو دن وہاں قیام کیا خوب ہربل میڈیسن فری بانٹیں۔ عرس ختم
آمر جنسی رات واپس لاہور آنا پڑا۔ جاتے وقت جگہ جگہ فوج کے ناکہ تھے اس لیے ڈر محسوس نہ ہوا اور نکل پڑے۔ چنگل پہاڑ ڈاکوؤں نے روک لیا پیسے موبائل چھین کر پوچھا یہ میڈیسن کس چیز کی ہے میں نے کہا بھائی جی میں حکیم ہوں۔ بس پھر 6 ڈاکو اپنی بیماریوں کا ذکر کرنے لگے کچھ میڈیسن ان کو دیں اس کے بدلے ان ڈاکوؤں نے میرا موبائل اور کارڈ واپس کر دیے ۔ اگلے چیک پوسٹ پر بتایا آپ کو کس نے کہا تھا رات 10 بجے نکلو شکر کروں جان اور گاڑی بچ گئی ۔
دادا سادہ پانی میں سوکھی روٹی بگھو بھگو کر کھا رہے ہیں اتنی مہنگائی بجلی پٹرول ۔ بس چھڈ گلاں دو ۔ کافی کے تو پیسے ہی نہیں بچتے ۔ جو چاچو پٹرول میں ریلیف دیتا ہے رات تک ٹریفک چالان میں ڈبل ہو کر نکل چاتی ہے 200 یونٹ کے بعد ویسے ہی پھانسی کی سزا دے دینی چاہیے ۔ رشوت کے پکے ثبوت ہونے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں قبضہ گروپ متحرک ۔ صرف ہاف فرائی اور فل فرائی نہ کوئی میرٹ نہ انصاف ۔ بہر حال گھر میں سبزیاں اور لیموں اور گلاب لگانے کا طریقہ سیکھ لو کام اے گا
دادا دراصل موسم کی بات ہے مزاج سرد موسم سرد جزبات سرد الیکشن سردیوں میں ہی کرواتے ہیں۔ اگلی سردیوں تک انتظار نہیں کرنا چاہتے کچھ لوگ ۔ بجلی پٹرول نے تو جینا حرام کر رکھا ہے ۔ اور میرٹ پر انصاف کی تو پوچھو ہی نہیں ۔ سارہ دن گاڑی نہیں چلائی کل رات 12 بجے نکلا لبرٹی اور سیٹ بیلٹ کا چلان آگیا 🥳🥳 ن لیگ ہماری واحد جماعت جن کے موجودہ حکمران اپنے کارکنان کو کوئی فیور نہیں دے رہے ۔ نہ میرٹ پر انصاف
جاوید چودری منصور علی خان مبشر لقمان کامران خان اور بھی تین چار اینکر اور میڈیا مسلسل پنجاب گورنمنٹ کے خلاف لگے ہوئے ہیں چلو ان کے ہوں گے کوی زاتی مفاد پر گورنمنٹ میں رہتے ہوے محسن نقوی بلاول بھٹو کرپشن اور پنجاب گورنمنٹ پر کیوں ؟؟
میرہ جینا مرنا ن لیگ کے لئے ہے نوکری نہیں مانگ رہا مراعات نہیں مانگ رہا ۔ 7 ماہ سے صرف میرٹ پر انصاف مانگ رہا ہوں مجھے تو وہ بھی نہیں ملی ابھی تک ۔ اور اس کی وجہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کیوں ؟؟
اکرم اداس کے چند جملے س�� کو شاید سمجھ آ جائے
@MaryamNSharif
پاگل ہیں بھائی کراچی قبضہ مافیا والے ۔
لاہور میں تو سیدھا رجسٹرار کو پیسے رشوت دے کے جعلی رجسٹری بنواتے ہیں وہ بھی سیکنڈ لاسٹ مالک کی اور عدالت سے یکترفہ فیصلہ کروا کے اصل مالک کا سامان بیلف کے ذریعے باہر ۔ بعد میں ڈیل کرنے آ جاتے ہیں ۔میرے ساتھ بھی ایسا کیا ۔ پر مجال کیا جو انصاف مل جائے اوپر تک پیسا جاتا ہے اس لئے۔ 👇7ماہ سے مسلسل اپیل
👇
https://t.co/p9E2JN8dJ5