الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
میں اپنے ہر دل عزیز وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کرتا ہوں کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں کے پیشِ نظر، عوام کو ریلیف دیا جائے اور آج کم از کم 50 روپے فی لٹر پٹرول اور ڈیزل سستا کیا جائے۔
پٹرول سستا نہ ہونا ظلم ہوگا۔

پنجاب میں سب خیال رکھا جاتا ھے کہ کون کام کر رہا اور کون ہڈحرامی؟
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی *ماہ مئی* کی کارکردگی کی رینکنگ جاری.
ڈپٹی کمشنر سرگودھا 1st
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ 2nd
ڈپٹی کمشنر خانیوال 3rd
“منتہا کے کیس میں، جہاں پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے میں مارا جانے والا صرف ایک ہی ملزم جرم کا ذمہ دار تھا، وہاں منتہا کے چچا اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت دکان کے اندر پانچ افراد موجود تھے۔ خاندان مطالبہ کر رہا ہے کہ اس جرم میں ملوث ہر شخص کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس کا احتساب کیا جائے۔
اسسٹنٹ کمشنر لگنے کے بعد گنڈا گردی کرنے والے, آفیسرز کے اعمال کو دوسروں کی زندگی کٹھن بنا رہے ہیں۔ چک نمبر 155 کے اسسٹنٹ کمشنر ضیا اللہ اور انکے سسر کی ملی بھگت سے سرکاری پلاٹ پر قبضے کے لیے غریبوں کا پانی بند کر دیا
💯 صحیح فرمایا آپ نے کچھ جج صاحبان بھی نہیں چاہتے 💸 کا معاملہ ہے 12/30 پر سول کورٹ بیلف ریورس کا آڈر دیتا ہے 3/30 پر سیشن جج سٹے آرڈر کر دیتا ہے سیم ڈے بغیر ہمے سنے اب بیلف ریورس کے آڈر ہم بتی بنا کے کس کو دیں؟؟👇
پاکستان بھر کی عدالتوں پر 120 ارب سے زائد سالانہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ CCD کا بجٹ ساڑھے 5 ارب ہے۔
جب فیصلے CCD سے کروانے ہیں تو ہمارا 115 ارب سالانہ کیوں ضائع کیا جاتا ہے
💯 صحیح فرمایا آپ نے کچھ جج صاحبان بھی نہیں چاہتے 💸 کا معاملہ ہے 12/30 پر سول کورٹ بیلف ریورس کا آڈر دیتا ہے 3/30 پر سیشن جج سٹے آرڈر کر دیتا ہے سیم ڈے بغیر ہمے سنے اب بیلف ریورس کے آڈر ہم بتی بنا کے کس کو دیں؟؟👇
💯 صحیح فرمایا آپ نے کچھ جج صاحبان بھی نہیں چاہتے 💸 کا معاملہ ہے 12/30 پر سول کورٹ بیلف ریورس کا آڈر دیتا ہے 3/30 پر سیشن جج سٹے آرڈر کر دیتا ہے سیم ڈے بغیر ہمے سنے اب بیلف ریورس کے آڈر ہم بتی بنا کے کس کو دیں؟؟👇
یہ حکومتیں اور طاقتور طبقات کبھی عدالتی اصلاحات کی طرف نہیں جائیں گے
کیونکہ یہ سب اس غلیظ اور بوسیدہ عدالتی نظام کے بینیفشری ہیں
یہ بوسیدہ نظام ان کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے
بلکل درست اقدام پولیس اور انتظامیہ کا قبضہ گروپ کے خلاف بھی ایسا ہونا چاہیے آپ جیسے وکیل کی روزی روٹی پر لات پری ہے اور عدالتی عملہ بھی بھوکھا مرنا چاہیے فوری انصاف وقت کی ضرورت ہے 12/30 پر سول جج 2ماہ لگا کر فیصلہ کرتا ہے 3/30 پر سیشن جج سٹے دے دے بخیر سنے واہ نظام انصاف👇

پولیس اور حکومت کے پاس اس بات کیا ثبوت ہے کہ یہی شخص اصل ملزم ہے سانحہ سرگودھا کا؟
کوئی ڈی این اے میچ ہوا؟ کوئی آزاد گواہ آیا؟
قانون کے تحت ایسا کونسا ثبوت ملا جس سے یقین ہوا کہ یہی ملزم ہے؟
بس عوام کا اس سانحہ پر ردعمل دیکھتے ہوئے ایک بندہ پکڑا اور خود ہی ملزم قرار دیدیا، پھر جعلی پولیس مقابلے میں ایک شخص کو سانحہ کا ملزم قرار دے کر میڈیا پر پریس ریلیز جاری کر دی کہ ملزم مارا گیا تاکہ عوام سوالات پوچھنے کا سلسلہ تھم سکے۔ سو تھم گیا، جعلی پولیس مقابلے میں بغیر ٹرائل، بغیر انکوائری ایک شہری کے قتل پر واہ واہ سمیٹ لی، بس بات ختم لیکن یہ بھی تو ثابت کریں کہ یہی اصل rapist تھا، اغواء کرنے والا بھی یہی تھا، قتل کرنے والا بھی یہی تھا۔
برائے مہربانی پولیس کے روبرو اعتراف والی کہانی مت بتایئے گا کیونکہ قانون کے تحت پولیس حراست میں بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
تبلیغ والوں سے گزارش ہے کہ دکانوں اور گھروں
کے دروازے بجانے کے بجائے، سرکاری اداروں خاص کر واپڈا سیشن سول کورٹ اور پولیس سٹیشن میں
تبلیغ کریں۔ وہاں اعلٰی درجے کے فرعون اور
یزید پائے جاتے ہیں۔۔۔