💯 صحیح فرمایا آپ نے کچھ جج صاحبان بھی نہیں چاہتے 💸 کا معاملہ ہے 12/30 پر سول کورٹ بیلف ریورس کا آڈر دیتا ہے 3/30 پر سیشن جج سٹے آرڈر کر دیتا ہے سیم ڈے بغیر ہمے سنے اب بیلف ریورس کے آڈر ہم بتی بنا کے کس کو دیں؟؟👇

اس میں سب سے زیادہ قصور عدالتی نظام ہے دو ماہ سے مسلسل اپنے حق کے لیے لڑنے کے بعد فیصلہ اپنے حق لیا اور جا گھنٹی کے بعد بغیر سنے سیشن کوڈ نہیں سٹے دے دیا د�� کر رہا ہے یا تو مر جاؤ یا مار دو کہاں جاؤ
یقین مانیں چرچل نے بھی پوچھا تھا ہماری عدالت انصاف کر رہی ہیں تو ٹھیک ہے میں جنگ لڑوں گا پاکستان میں تو ہماری عدالتیں قبضہ گروپ کے ساتھ ملی ہوئی ہیں یہاں پر انصاف کہاں تین ماہ سے بھائی ذلیل ہو کے رہ گیا ہوں انصاف ملا بھی تو ڈیوٹی جج نے بغیر ہمیں سنے سٹے دے دیا
بھائی تاریخ کا نام نہ لو دو ماہ سے تاریخ تاریخ تاریخ ون سائیڈڈ فیصلے جب ہم مریں گے ہماری اولاد کہے گی ہمارا باپ ساری عمر تاریخیں ہی لیتا رہا اور حق نہ لے سکا