آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
❀الســلام عليـکم❀صبــح بخیـــر❀
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا
آدمی
اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے،
لہٰذا
تم میں سے ہر شخص
کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ
وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔
(سنن ابو داٶد)
#میں_صدقے_یا_رسول_اللہ_ﷺ#بیا