عمران نیازی کو علاج کے لیے
خیبرپختونخوا کے سرکاری
ہسپتال
میں منتقل کیا جائے تاکہ انہیں
اپنی چودہ سالہ کارکردگی کا
صحیح معنوں
میں اندازہ ہو سکے۔
اچھا سوڑی🥰🥰🥰😄😄
جو پیارے منسٹر ہیں ان کو بولو کہ پیف اور پیما کہ جو پیاری پیاری بیٹیاں ہیں جو اب ٹیچر بن چکی ہیں خدارا ان کی تنخواہ میں بھی اضاف�� کر دیا جائے تعلیم M.A اور سیلری ان کی 15 ہزار اور جو ان کو لیڈ کرتے ہیں بچیاں ان سے سیلری کی ڈیمانڈ کر تو اگے سے کہتے ہیں پانچ پانچ سو بڑھا دیں ۔
لوگوں کو خاموش کروانا آپ کے بس میں نہیں ہے، چاہے آپ کتنا ہی ناممکن کام کیوں نہ کر دیکھائیں۔ جو لوگ نقص نکالنے پر آئے ہوں، وہ آپ کی بڑی سے بڑی کامیابی میں بھی کوئی نہ کوئی خرابی ڈھونڈ ہی لیں گے۔ اس لیے لوگوں کی باتوں کی پروا کیے بغیر اپنے مقصد پر توجہ دیں اور آگے بڑھتے رہیں۔
ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ اپنی پسند کے مطابق بات سننا چاہتے ہیں۔ اختلاف رائے کو بدتمیزی، سچ کو بے ادبی اور خاموشی کو منافقت سمجھ لیا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے اور سچ کہنے کا حق ہے، مگر معاشرتی رویّے اکثر اختلاف برداشت کرنے کے بجائے ناراضی کو ترجیح ۔
In relationships, loyalty really is a choice we make every day. It’s about standing by each other even when things get tough. Here’s a little reminder to cherish those who choose to be loyal in our lives! ❤️
زندگی بھی عجیب ہے، کچھ لوگ یاد بن کر رہ جاتے ہیں
اور کچھ یادیں زندگی بن کر رہ جاتی ہیں۔
وقت گزر جاتا ہے، لوگ دور ہو جاتے ہیں، راستے بدل جاتے ہیں، مگر کچھ لمحے دل کے کسی خاموش گوشے میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں۔ کچھ
جب آپ کو محسوس ہونے لگے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی حیثیت پہلے جیسی نہیں رہی، تو وہاں سے خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی سب سے بڑا خود احترام ہوتا ہے۔ شکوے اور شکایتیں صرف وہاں اثر رکھتی ہیں جہاں سامنے والا آپ کی تکلیف کو سمجھنا چاہتا ہو۔ جب جذبے زبردستی یا التجا سے مانگنے پڑیں،
ڈراموں سے یہ بات سیکھنے کو ملی کہ مرد پہلے محبت کا یقین ��لاتا ہے، پھر اپنی ہی باتوں سے مکر جاتا ہے، اور آخر میں اپنی غلطی چھپا کر عورت کے کردار پر انگلی اٹھا دیتا ہے۔