الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں
ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼
دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طِفلاں
یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا عَلم ہے
جس خون سے ہے شہر کی دیوار درخشاں
یہ خونِ شہیداں ہے کہ زر خانہِ جم ہے
@MashwaniAzhar#ReleaseAzharMashwani
@AbidHus08040325@PTIofficial@MashwaniAzhar لاقانونیت ان کا وطیرہ ہے۔۔۔۔یہ ہمارے حوصلوں کو مزید تقویت بخشتی ہے۔۔۔۔کرنے دیں ان کو مظالم۔۔۔۔ایک دن تھک ہار جائیں گے۔۔۔ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔
ظلم کی قسمتِ ناکارہ و رسوا سے کہو
جبر کی حکمتِ پرکار کی ایما سے کہو
خون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
شعلہِ تُند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہے
@MashwaniAzhar
Azhar bhi may god ease your path.
#ReleaseAzharMashwani
سیکیورٹی اداروں پہ ایک فرض عائد ہوتا ہے اور یہ اتنے نااہل ہیں کہ اس واحد کام میں جو ان کے سپرد ہے یہ شکست خوردہ ہیں ۔
اگر @MashwaniAzhar کو ریاستی اداروں نے اغواء نہیں کیا تو وہ کون ہیں جو اس نمبر 1 ایجنسی ہونے کے باوجود شہریوں کو اغواء کر رہے ہیں ؟
#ReleaseAzharMashwani
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
اظہر بھائی نے نو گھنٹے پہلے یہ ٹویٹ کی۔۔۔۔اب سے تقریباً چھ گھنٹے قبل ان کو اغوا کر لیا گیا۔۔۔۔جاتے جاتے حاجی صاحب عندیہ دے گۓ تھے کہ مشرف کی طرح کہ میں نے فوج ضرور چھوڑی ہے۔۔۔۔مگر دل ہمیشہ فوج میں رہے گا۔۔۔
#Fascist_PDM@MashwaniAzhar
سچ کہوں تو گرفتاری کے اس قدر شدید خوف میں مبتلا شخص پاکستانی قوم نے پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ شرم آتی ہے کہ یہ بزدل کبھی اپنے آپ کو سیاسی رہنما کہتا تھا۔ اب تو وہ لبادہ بھی اتر گیا۔
#دہشت_گرد_فتنہ_گرفتار_کرو
عدالت میں بیٹھے تمام ججز ۔۔۔۔ذرا اس وقوعہ کو نوٹس میں لائیں
جو توہینِ انساں یہاں ہو رہی ہے ۔۔۔۔توہینِ عدالت سے کم تر نہیں ہے
سفیان اعوان )
#ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
The state has failed in serving justice.
I would like to quote here
The constitutional line from the novel Animal farm written by George Orwell.
"All animals are equal but some are more equal than others"
@Zk81188 دل نومید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
مایوس مت ہوں ان شاءاللہ سحر کا سورج طلوع ہو گا اور گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے
متحد رہیں ۔۔۔۔