@TheSaadKaiser بہت جلد حکومت یہ فیصلہ واپس لے گی ۔۔
عوام کے ساتھ مزاخ کر رہے ہیں یہ لوگ ۔۔۔ شرم کا مقام ہے
میں ہمیشہ سے نواز شریف کا سپوٹر رہا ہوں اور رہو گا لیکن جو غلط ہے اسے غلط کہیں ۔۔۔
آپ جیسا بندا وی اسے ڈیفنڈ کر رہا ہے ۔افسوس ہوا 🫡
@CMComplaintCell@MaryamNSharif مجھے 3 ہفتے ہونے والے آپ کو ٹیگ کرکر کے تھک گیا ہوں ۔ مجھے تو کوئی رسپانس نہیں آیا آپ کی طرف سے ۔ یا آپ نے مخصوص لوگ رکھے ہیں جنہیں انصاف دینا ہے
@SIYASIDERA لیکن میٹھا جی ہمارے ساتھ وہاں کیا ہوا ؟
دعوے تو ہم کر رہے ہیں لیکن رپورٹس پی پی کے حق میں جا رہی ہیں ۔
ہماری آدھی سوشل میڈیا ٹیم وہاں پہنچی کوئی تھی ۔ کیا انہو کے وہاں صرف اپنی ویڈیوز اور ویوز لینے تھے ؟
موضع اگو چک، تحصیل ڈسکہ میں ہمارے ڈیرے کی گرداوری جو کئی سالوں سے ہمارے نام پر تھی، متعلقہ پٹواری نے مبینہ ملی بھگت سے کسی اور کے نام درج کر دی
اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ بھی ہمارے حق میں آ چکی ہے مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا۔
مح��رمہ @MaryamNSharifصاحبہ سےگزارش ہے معاملہ کا نوٹس لیں
موضع اگو چک، تحصیل ڈسکہ میں ہمارے ڈیرے کی گرداوری جو کئی سالوں سے ہمارے نام پر تھی، متعلقہ پٹواری نے مبینہ ملی بھگت سے کسی اور کے نام درج کر دی
اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ بھی ہمارے حق میں آ چکی ہے مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا۔
محترمہ @MaryamNSharifصاحبہ سےگزارش ہے معاملہ کا نوٹس لیں
موضع اگو چک، تحصیل ڈسکہ میں ہمارے ڈیرے کی گرداوری جو کئی سالوں سے ہمارے نام پر تھی، متعلقہ پٹواری نے مبینہ ملی بھگت سے کسی اور کے نام درج کر دی
اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ بھی ہمارے حق میں آ چکی ہے مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا۔
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے گزارش ہے معاملہ کا نوٹ�� لیں
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
Meri hee ghalti hay. Mai ye sabaq seekhta nahee Kay har bhonktay kuttay ko jawab nahee Dena hota.
This is how crowd sourced independent journalism is done. Samajh nahee araha tha toh translate karleyte
Tumhe lagta hay sab Tumhari terhan godh o mai beht kar sahafi ban Gaye hain