آپ کو میری بات بُری لگے گی
لیکن مجھے ایسےتماش بین اور لالچی ہجوم سے کوئی ہمدردی نہیں جو اپنے حق کے لیے نہ کھڑا ہو سکے اور ظلم و زیادتی کے خلاف خاموش رہے۔
ایسا بےحس ہجوم پہلے ہی مُردوں میں شمار ہوتا ہے جس کے ہونے نہ ہونے سے معاشرے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ساتھی فوجی کو اپنی عوام پر گولیاں چلانے سے روک رہے ہیں لیکن درندگی کی انتہا ہے عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئے ملوث اہلکار کو برطرف کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ اس جیسے اہلکارعوام اورفوج میں خلیج کا سبب بن رہے ہیں
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
بریکنگ نیوز 🚨گورنر سندھ نہال ہاشمی کا دھماکہ 🔥🔥
پاک فوج ایک انچ زمین آج تک نہیں لے سکی، دشمن سے یہ ایف 16 ایٹم بم دکھانے کے ہیں۔ انہوں نے ہمیں لوٹ کھایا ہے، انکا ہم حساب لیں گے۔
اسلام کے دعویداروں کا اخلاقی زوال:
کون سی شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے یہ نہ سیاست ہے، نہ مذہب؛ یہ "خلافت کے لبادے میں ابلیسیت" ہے۔
#SaveBalochWomen#Balochistan