"عمران خان نہایت خوددار اور باوقار انسان ہیں۔ وہ کبھی میرے والد سے ایک پیسہ بھی قبول نہیں کریں گے، نہ ذاتی استعمال کے لیے، نہ پارٹی کے لیے۔ میں پورے یقین اور ایمانداری سے کہتی ہوں کہ انہوں نے کبھی ایک روپیہ تک نہیں لیا میرے والد سے۔" جمائما خان..
لوگوں کے منتوں مردواں سے مانگے ہوئے بچے اس ملک کی کرپشن کی آگ نگل گئی۔ اسلام آباد میں دو بلین کا یاد فتح بنایا گیا لیکن اگر ایک بلین یہاں پمز ہسپتال میں لگا دیا جاتا تو یہ حادثہ نہ ہوتا۔یہ معصوم بچے شہید نہ ہوتے ۔ روڈو پر BYD چل رہی ہے ۔ اور ہسپتالوں کے لیے بجٹ نہیں ہے ۔
خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
باباجی سے کہا گیا کہ نواز شریف زندہ باد کا نعرہ لگا دو پھر آپ کا بل جمع ہوجائے گا
باباجی نے کہا گولی مار دو نہیں لگاؤں گا۔
اور جب عمران خان کا کہا گیا
تو خود دیکھیں باباجی کا نعرہ 🔥
آصف زرداری کی بہن سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو جس حلقے سے جیتی ہیں وہاں ایک قبرستان میں درگاہ بنی ہوئی ہے وہاں لوگ اپنے بیماروں کو باندھ کر چلے جاتے ہیں کہ یہ اُن کو صحت دے گا، نواب شاہ کے شہری کی رفتار سے گفتگو
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عاشق رسول سارے سوئے ہوئے ہیں,
جبکہ مسجدیں بلکل خالی ہے!!
پوری رات عید میلاد النبی کے موقع پر جشن مناتے رہے, اور صبح مسجد میں 10 بندے بھی نماز کے لیے نہیں آئے!!!💔
پمز ہسپتال کی روتی بلکتی مائیں صرف یہ ویڈیو دیکھیں اور حکمرانوں کی ترجیحات ماحظہ کریں کہ
حکمرانوں کے ترجمان جب اس ڈھٹائی سے اربوں روپے ایک جہاز پر غیر ضروری طور پر ضائع کرنے پر اکڑ دکھائیں۔
یہاں دو دن کا بچہ مر رہا ہے یا نوجوان۔ ان سب کی بلا سے۔