قوم کے نوجوان آج پہلے سے زیادہ پُرامید ہیں کیونکہ پاکستان مسلسل کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ مارکۂ حق اور امن معاہدہ آنے والی نسلوں کے لیے اعتماد اور حوصلے کی نئی مثال ہیں۔...
#RiseOfPakistan
#MarkaHaqLegacy
آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز نمازِ فجر، تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعرۂ تکبیر سے ہونا پاک افواج کے نظم، عزم اور روحانی وابستگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ وطن کے دفاع اور قومی سلامتی کا جذبہ ہمیشہ ہماری افواج کی طاقت رہا ہے۔ 🇵🇰
#MarkaHaqLegacy
سکھر: معرکہء حق کو ایک سال مکمل-
سکھر ضلع انتظامیہ کی جانب سے معرکہء حق کی کامیابی کی یاد اور افواجِ پاکستان کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد
#MarkaHaqAnniversary
آج ہی کے دن پچھلے سال
دنیا بھر کے دفاعی ماہرین پاکستانی فضائیہ کی تعریف کرنے پہ مجبور ہو گئے تھے
جدید ترین رافیل طیارے پاکستانی شاہینوں نے کیسے مار گرائے سب حیران۔
پاکستان زندہ باد;.....
وطنِ عزیز پاکستان 📷📷📷
امن کا نشان ہمارا پیارا وطنِ عزیز پاکستان 📷
ہمارا 📷 دل ہماری جان ہمارا وطنِ عزیز پاکستان 📷
تا قیامت وطن شاد و آباد وطن سر سبز و شاداب وطن
پاک پاک وطن پاکستان 📷 صاف صاف وطن پاکستان 📷
وطنِ عزیز پاکستان 📷 ہمیشہ ذندہ آباد
یہ معرکہ صرف طاقت کا نہیں بلکہ اعتماد اور حکمت کا بھی تھا۔
پاکستان نے ثابت کیا کہ متوازن حکمتِ عملی اور بروقت اقدامات ہی اصل کامیابی کی کنجی ہیں۔,,,
#HaqKaMarka
#HaqKaMarkaپاک بھارت کے درمیان گزشتہ برس معمولی لڑائی نہ تھی، بلکہ یہ طاقت، حکمتِ عملی اور بیانیے کی جنگ تھی جس میں پاکستان ہر لحاظ سے فاتح رہا اور بھارت کو ہر محاذ پر سبکی ہوئی
#MarkaHaqOneYear
آپریشن بُنیان مرصوص کے آغاز کے ساتھ ہی بھارت کی جارحیت اور غرور خاک میں مل گیا تھا۔ وہ لمحہ بھر میں دفاعی پوزیشن پر آ گیا اور مبینہ طور پر جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں شروع کر دیں۔ بعد ازاں بین الاقوامی سطح پر ثالثی کے ذریعے جنگ بندی کی راہ ہموار ہوئی، ....
#MarkaHaqOneYearمعرکۂ حق میں گزشتہ سال ملنے والی شکست کے داغ بھارت اب تک دھو رہا ہے سفارتی، عسکری اور اخلاقی سطح پر بدترین ہزیمت کے بعد سے بھارت بدنامی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے