انسان ہر وقت دو کیفیتوں میں ہوتا ہے: نافرمانی یا نیکی۔
نافرمانی ہو تو استغفار سے دھو لے، نیکی ہو تو شکر ادا کرے۔ یہی دو روحانیت کے پر ہیں جن سے انسان اللہ تک پہنچتا ہے۔
#IslamicReminder#Tasawwuf#Ruhaniyat
@AllahGreatQuran حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو سنوار لے تو اس کا ہر نیک عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا کر لکھا جائے گا۔ جبکہ اس کی ہر برائی اتنی ہی لکھی جائے گی یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔"
(روایہ البخاری و مسلم)
@AllahGreatQuran حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو سنوار لے تو اس کا ہر نیک عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا کر لکھا جائے گا۔ جبکہ اس کی ہر برائی اتنی ہی لکھی جائے گی یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔"
(روایہ البخاری و مسلم)
حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو سنوار لے تو اس کا ہر نیک عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا کر لکھا جائے گا۔ جبکہ اس کی ہر برائی اتنی ہی لکھی جائے گی یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔"
(روایہ البخاری و مسلم)
#islam#Allah
درود شریف کی فضیلت جمعہ کو
رس��ل اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ ہے، اسی دن آدم پیدا کیے گئے اور اسی دن وفات پائی، اور اسی دن صور پھونکا جائے گا۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو�� کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"
(ابو داؤد)
"نماز کے فرائض میں سب سے پہلا فریضہ تکبیرِ تحریمہ ہے۔ اگر یہ ادا نہ کی جائے تو نماز ہی نہیں ہوتی۔ مزید مسائل و دینی باتوں کے لیے فالو کریں: Sukoon e Dil Official
#Islam
حقیقتِ موت
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ (آل عمران: 185)
"ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔"
یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ہر انسان پر طے ہے
علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں:
؎ موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی
یہ ہے شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی
#Allah#Islam
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
💚 مومن وہ ہوتا ہے جو:
الحمد کی الف سے شروع کرتا ہے اور الناس کی سین تک قرآن پڑھتا ہے۔
پھر وہ صرف پڑھتا ہی نہیں بلکہ قرآن کو سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے ناخنوں تک اپنے عمل میں ڈھال لیتا ہے۔
#Islam
آئیے آج کے دن اپنی زبانوں کو درودِ پاک سے معطر کریں
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
جو بھی حضور ﷺ پر ایک درود بھیجتا ہے، اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
محبت کا تقاضا ہے,زبان درود پڑھے، دل سیرت اپنائے، اور زندگی سنتوں سے روشن ہو
#جشن_آمد_رسولﷺ
کئی لوگ آج کے دن محبتِ رسول ﷺ کے نام پر ایسے کام کرتے ہیں جو نہ قرآن و سنت سے ��ابت ہیں اور نہ ہی حضور ﷺ کی زندگی میں اس کی مثال ملتی ہے۔
محبتِ رسول ﷺ کا دعویٰ چراغاں یا رسموں سے نہیں بلکہ سنتوں پر عمل اور سیرت کو اپنانے سے ہے۔
دعویٰ نہیں، عمل ہی اصل محبت ہے۔
#جشن_آمد_رسولﷺ
✨ حدیثِ مبارکہ ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے گا، اُس کے لیے ا��ک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور روشن کیا جائے گا۔"
آج سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیے
#JummahMubarak #SurahKahf #FridayBlessings #HadithOfTheDay