SUKOOT | سکوت 🖤
A profound silence, a thousand unspoken words. 🥀
ایک گہری خاموشی، ہزاروں ان کہے الفاظ۔
Silent, but never empty.
خاموش ہوں، مگر خالی نہیں۔
بی ایل اے میں بشیر زیب اور رحمان گ�� گروپ آمنے سامنے ہیں۔ دونوں دھڑے ایک دوسرے پر خواتین کو استعمال کرنے کے الزامات لگا رہے ہیں۔
ہم جب سے کہہ رہے تھے کہ پہا��وں پر خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، اب خود ان دہشت گرد دھڑوں کے بیانات بھی سن لیں۔
نواں کٹا کُھل گیا 🤷
سوشل میڈیا پر خاوند سے طلاق لینے والی ثنا منظر عام پر آگئی علی رضا نے مجھ پر پستول تان کر میری ویڈیو بنائی۔۔!!
مجھے برہنہ کر کے گھنٹوں میرے جسم پر ۔۔؟
تو ڈی سی، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ حکومتی ذمہ داران سے بھی سوال ہونا چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی ایک شخص کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے۔
کیا پاکستان میں سیاسی، جلسوں اور جلوسوں کے دوران انسانی جانیں ضائع نہیں ہوئیں؟ کیا ایسے واقعے کے بعد سیاست دانوں کو جیل بھیجا گیا؟ اگر قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر مسٹر پتلو کے معاملے بھی یکساں انصاف ہونا چاہیے۔ صرف ایک شخص کو نشانہ بنانا انصاف نہیں، قانون کا دوہرا معیار ہے۔
جب اس پروگرام کا این او سی ضلعی انتظامیہ نے جاری کیا تھا اور واقعہ پنجاب میں پیش آیا، تو پھر انتظامیہ اور پنجاب حکومت اپنی ذمہ داری سے کیسے بری الذمہ ہو سکتی ہیں؟ عوام کی جان و مال کا تحفظ کس کی ذمہ داری تھی؟ اگر مسٹر پتلو سے سوال ہو سکتا ہے
I want to meet Shah Rukh Khan, My fav Song is Mehndi laga k & wants visit india to see Taj Mahal"
Georgia's viral sensation Eva shares her heartfelt wish to meet her favourite superstar. 💙 @bollywood_life
نصرت فتح علی خان صاحب نے سننے والوں کی سماعتیں اتنی اوپر لے گئے ہیں کہ اب اگر کوئی انکی طرز پر بھی گانے کی کوشش کرے تو ممکن نہیں کہ انکے پاس بھی پہنچ سکے! اک حقیقت
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے ۔
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ ��ھا ۔ جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 70 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔ جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میں خرچ کرتا تھا، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ جب اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو خوشی سے اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے د��یا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو ۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہاد�� کا کا مزہ کیا ہے ۔ ملک کی حفاظت کرنے کا جذبہ کیسا ہوتا ھے۔ ملک کے لئے مر مٹنے کا شوق کیسا ہوتا ھے۔۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
اگر آپ اپنا کونٹینٹ بناتے ہیں تو
ٹک ٹاک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 800 ڈالر دیتا ہے۔
اسنیپ چیٹ 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 1,500 ڈالر دیتا ہے۔
یوٹیوب 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 7,000 ڈالر دیتا ہے۔
فیس بک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 700 ڈالر دیتا ہے۔
ایکس (X) 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 650 ڈالر دیتا ہے۔۔
ایک کانٹینٹ کریئیٹر بننا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس میدان میں ہر کسی کے لیے جگہ موجود ہے۔ بس آپ نے ہنر، جوش اور محنت کرنے کا عزم ہونا چاہیے۔۔ @tiktok_us@facebook@twitter@Snapchat@YouTube پلیز ویریفی is that true ? Please verify it
BIG EXPOSE 🤯
BB contestant said-' #SalmanKhan touched my chest & said ye real hai kya, ye real hai kya.'
@ABPNews -'aap ne action kyu nahi liya uss criminal par? '
She replied -'main nayi thi, wo blackmail karne ki dhamki deta tha 😢'
Kia ye @BeingSalmanKhan heroes country ye hote he ???
حبا فواد کاکڑ سے میرا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، لیکن ایک ایسے ایونٹ میں انہیں بطور پینلسٹ مدعو کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ آخر ان کی ایسی کون سی نمایاں جدوجہد یا کارکردگی ہے جس کی بنیاد پر انہیں بلوچستان کی لڑکیوں کے سامنے رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے؟
کیا ہمارے بلوچستان میں کوئی ایسی خاتون نہیں تھی جسے اس پروگرام میں مدعو کیا جاتا؟
میڈم سائرہ بتول، کلثوم ہزارہ، نرگس ہزارہ، عائشہ زہری اور ایسی کئی خواتین ہیں جنہوں نے اپنی محنت، قابلیت اور جدوجہد سے اپنا نام بنایا۔ کیا ان کی زندگیاں، کامیابیاں اور تجربات ہماری لڑکیوں کے لیے مثال نہیں بن سکتے تھے؟
حکومت بلوچستان کو چاہیے کہ ایسے ایونٹس میں اپنے ہی صوبے کی کامیاب خواتین کو بلائیں، تاکہ ہماری نوجوان نسل کو پتا چلے کہ بلوچستان کی لڑکیاں بھی ہر شعبے میں آگے بڑھ سکتی ہیں۔
کچھ دن پہلے سنا تھا موصوفہ کو بلوچستان سے سینیٹر بنا ��ہے ہے ؟؟ کیا یہ اس کی پہلی کڑھی تو نہیں ہے ۔۔
سندھ حکومت
گلگت حکومت
بلوچستان کی حکومت لی
پنجاب کا گورنر اپنا لگایا
خیبرپختونخوا کا گورنر اپنا لگایا
صدر کا عہدہ لیا
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ لیا
جوڈیشل کمیشن میں سیٹس لیں
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو بے غیرتی اور ہٹ دھرمی سے اپنے پاس رکھا
بندے توڑ کر Brute Majority کے نام پر 26ویں اور 27ویں ترمیم کرائی۔
صدر کے عہدے کےلیے استثناء لیا
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا
اور اب انتہائی ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کچھ شرم اور حیا کرنی چاہیے اور جمہوری اقدار کا خیال کرنا چاہیے۔
کیسے کر لیتے ہو آپ لوگ یہ سب ؟؟ @BBhuttoZardari
میں 80 سالہ گندا نظام ختم کیا جاۓ گا ۔ نئے لوگ نیا نظام حکومت ✅
پاکستان تحریک انصاف ❌
پاکستان پیپل پارٹی ❌
پاکستان مسلم لیگ ن ❌
نوجوان اور سرمایہ کار ✅
بات سن�� سنی لگتی ہے ۔ یہ کیسے ہوگا اب کبل از وقت ہے ۔۔
بی ایل اے کی قیادت تبدیل ہونے کے بعد اندرونی اختلافات اور مایوسی نے کئی جنگجوؤں کو گروپ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ ایک جنگجو کو گروپ کا جھنڈا جلاتے دیکھا گیا، جو ان کی گہری تقسیم اور گرے ہوئے حوصلے کی واضح علامت ہے۔
بلا اب اندر سے ٹوٹ رہا ہے، ان کے جنگجو خود ان کے جھنڈے جلا رہے ہیں۔