In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
مراد سعید کے گھر پر ریڈ ۔ بھائی کو والدہ کو ہراس کرنا۔ گھٹیا ترین حرکت۔ یہ حرامی پن نہیں تو اور کیا ہے۔
فسطائیت کی رات جتنی بھی لمبی ہو انشاللہ سچ کا سورج طلوع ہو گا۔ اور پھر احتساب ہو گا۔ انصاف ہو گا۔
"یہ تیسرا صوبہ ہے جہاں پیپلزپارٹی کی گورنر کے ذریعے حکومت قائم ہو گئی ہے، اور صوبہ بھی اس نااہل شخص کے حوالے کر دیا گیا، جس نے 9 دفعہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور صرف ایک دفعہ جیتا، میئر کا الیکشن لڑا تو تیسرے نمبر پر آیا۔ ایسا لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ڈیل کی ہے"۔ اسلم غوری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
فیصل واڈا، محسن، خواجہ آصف، رانا ثناء، اعظم تارڑ سب پاگل ہو کر مراد سعید کے پیچھے لگے ہیں، مراد سعید ہر روز جن حقائق سے پردے اٹھا رہے ہیں، ان کے ناپاک عزائم کو ننگا کررہے ہیں، کس طرح بند کمروں کے فیصلوں کے ذریعے دہشتگردوں کو واپس بسایا وہ بتا رہے ہیں
یہ سب باتیں ان کو شدید تکلیف پہنچا رہی ہیں، مراد کے الفاظ تیر کی طرح ان کے اندر گھس رہے ہیں، اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے، آمین
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کو اغواء ہوئے 3 دن ہو چکے ہیں،اور کسی کو کچھ نہیں پتہ کہ وہ کدھر ہیں اور کس حال میں ہیں،اگر 5 کروڑ کے منتخب وزیر اعلیٰ اور سپیکر کے ساتھ یہ ہو رہا ہے،تو۔۔ 1۔پاکستان میں اور کوئی کیسے محفوظ ہو سکتا ہے؟ 2۔ان حالات میں پاکستان میں کون انویسٹمنٹ کرے گا؟؟ شوکت بسرا
@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آٹے کی ترسیل بھی شروع، بکتر بند گاڑیاں بھی مل گئیں۔ اور بھی رکے کام ہو جائیں گے۔۔ اب پیسہ بھی کھل کے دیا جاۓ گا۔۔ اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی حکومت کو جان بوجھ کر ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔۔
جب بھی کبھی عاصم منیر کے دور کو یاد کیا جائے گا تو اسے ایک ایسے بزدل شخص کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جس میں مارشل لاء لگانے کی ہمت بھی نہیں تھی، پھر بھی ہر قسم کا قانونی استثناء لے رکھا تھاـ
اس کے ہاتھ میں ساری طاقت تھی، مگر اللہ نے اسے ملک و قوم کے لئے کچھ اچھا کام کرنے کی توفیق نہیں دی، الٹا اس نے ملک کو چوروں کے حوالے کئے رکھا اور اپنے ہی ملک کی عوام کے ساتھ دشمنی کی پالیسی اپنائے رکھی !!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا