This is fake propaganda of Hindutva,
Actually these pictures are from Delhi riots 2020 India , when hinduta and RSS Terrorists attacked on Indian Muslims properties and houses, Masjid
@MaleehaHashmey@Muhammedafzal70 اسکرپٹ ایک ہی ھے
کچھ دن پہلے مودی ایک دوکان پر جھالموری کھانے اچانک پہنچادس روپے دیۓ
حیران کن طورپر وہاں کیمرامین دوکان کے اندر باہر ہر طرف سے موجود تھے🤣🤣🤣
بعد میں پتہ چلا کہ اس ایریا کی ت��ام دکانیں سیل تھے صرف یہی کھلا تھا جس میں بیٹھا شخص مودی کی اسپشل اسکواڈ میں سے تھا
@RehanTofficial ظالم ایک گلاس پانی تو پلا دے
فرسٹ ٹا��م اقرارالحسن کی ہونٹ اور زبان خشک ھوتے ھوئے دیکھے آنکھیں
کیمرے سے چراتے ھوۓدیکھا جیسے صرف ریحان طارق نہیں بلکہ پوری دنیا اقرارالحسن کو کٹہرے میں کھڑا کر کے سوال کررہے ھے
@TheMuslimMatter انڈیا میں 25کروڑ لاشیں کب اٹھیں گے
اس ظلم کے خلاف،
اسد اویسی کہاں ھے
میں نے انڈیا سے مولانا ساجد صاحب سنے تھے
شاہین باغ احتجاج کے دوران اس کے بعد 25کروڑ مسلمانوں میں کوئی بھی بندہ نہیں سنا ھے جس نے حقیقت بولا ھو اور حقیقت میں۔ انڈین مظلوم مسلمانوں کے لیے اواز اٹھایاھو
@MaleehaHashmey ہمارے دور میں اسکول میں ھم
پہلی کلاس کو کچی کلاس،
پھر دوسرا پکی کلاس،
پھر دوئم کلاس،
پھر سوئم کلاس
پھر چہارم کلاس،
اسی آگےنمبر کے مطابق
تو کہنےکی مطلب کچی اور پکی کلاس میں ٹیچرجب کہتےتھےاٹھوسبق سناؤپھر ایسی حالت ھوتا تھا
مگریقین مانےاس طرح برا نہیں ھوتاتھا نام نہاد نمائندگی
@laila54781@MirMAKOfficial انڈین میڈیا پر ایران کے سرکاری لوگوں یا اہم لوگوں کے علاوہ صحافی بھی انتہائی مناسب جواب دیتے ھے پاکستان کے بارے انتہائی سپورٹیو جواب دیتے ھے گول مول جواب بھی نہیں دیتے ھے تاکہ جس سے کوئی بھی مطلب نکالا جاسکے
لیکن ہمارے کچھ لوگ کبھی کبھی گمان ھوتاھے اسرائیلی سپورٹر بیٹھے ھوۓھے
@ArifRetd مطلب آپ نے بنگال الیکشن میں مودی اینڈ کمپنی کی پٹائی کروانا ھے۔
ویسے آج بھی نیوز میں دیکھا بی جے پی کی ایک امیدوار کو بنگال میں دوڑا دوڑا کر پٹائی کر رہے تھے 🤣