@Mian_MUR عوام کو وہ چاہئے جو قرضہ بھی اتارے
عوام کو بھوکا بھی نا مرنے دے ۔
ہمارے پاس جو ابھی بندا موجود ہے ۔۔ وہ دونوں کام کر سکتا ہے ۔۔
مگر اس کام کے لیے پیسے چائیں ۔۔ جو پہلے چوروں کی حکومت نے کھا لیے ۔۔ آب کپتان زور لگا رہا ہے ۔ کے عوام ساتھ دے ۔مگر عوام زیادہ غریب ہو چکی ۔۔
@RehamKhan1 کرونا سے ڈرو اور گھر میں بیٹھ کر بس باتیں کرتی جاؤ ۔۔اور اس ٹائم یہ باتیں نہیں کرو اور سب مل کر چلو۔ ایک دفع جو آفت سر پر ہے ٹل جاۓ پھر تم لوگ ششروع ہو جانا ۔۔😁
@sheryarppp49 اصلی چوروں کا نام لیا نہیں آپ نے ۔یہ تو آپ اپنا بدلہ لے رہی ہیں 😂😂 پرانی دشمنی ہے یہ سب کو پتا ہے آپ کوئی اور بات کرو ۔ آپ کو کیا پتا چور کس کو کہتے ہیں ۔سو جایئں ۔ آپ 😁