پیپلزپارٹی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ سائنسی تحقیق کے تمام ادارے حیران رہ گئے۔ ماڑی پور ہاکس بے گوٹھ محمد علی روڈ کی نئی سڑک کی شاہکار ویڈیو سامنے آگئی ۔ ایسی سڑک نہ پہلے کسی نے دیکھی ہوگی نہ سنی ہوگی ۔ یقین نہ آئے تو دیکھ لیں خود اپنی آنکھوں سے
جہاں پٹواریوں نے دس ارب کے جہاز کا ، اسحاق ڈار کی اولاد کا ، جعلی الیکشن مینڈیٹ کا ، ووٹ کو عزت دو کے فضلے کا بوجھ اپنے سروں پر ڈھویا وہاں یوتھیوں نے مراعات لینے پر پختونخواہ اسمبلی کو اڑا کر رکھ دیا۔
فرق صرف غیرت کا ہے !
جب میں گرفتار تھا تو کچھ صحافی میری رہائی کے لئے عاصم منیر کے پاس گئے تھے،
تو عاصم منیر نے گالیاں دے کر کہا کہ میں تو اُس کی ناک رگڑوا دوں گا،
لیکن جو میرا اللہ چاہتا ہے وہی ہوتا ہے انسان کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا، عمران ریاض
ترجیحات۔۔۔
بھارت پنجاب کے وزیر اعلی نے 11 ارب سے تھرمل پاور پلانٹ بنایا اور صوبے کے 80 فیصد گھروں کو بجلی مفت فراہم کی جاسکے،،
پاکستان پنجاب کی وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز لیا ہے تاکہ وہ پنجاب کے 80 فیصد علاقوں مین بزریعہ جہاز سفر کرسکیں۔۔
عمران ریاض کا انکشاف۔ عمران خان کا اپنی بہنوں کو پیغام🚨🚨
میری بہنوں کو کوئی پیغام دو کہ جتنا جلدی ہو سکے مجھے ملنے کی کوشش کریں۔ میری حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔
"اگر انڈیا پر حملہ ہوا تو امریکہ اس کی مدد کرے گا" (صدر ڈونلڈ ٹرمپ)
تشریح: یہاں پر شاعر کی جانب سے فیورٹ فیلڈ مارشل کی منجی ٹھوکی جارہی ہے، جو عسکرانڈو بریگیڈ سے برداشت نہیں ہو پارہی ہے!
ملک گیر تحريک كا مكمل لائحہ عمل اسی بفتے ييش كيا جائیگا۔پانچ اكست كو ميرى ناحق قيد كو پورے 2 برس مكمل بو جائيں گے۔اسی روز بمارى ملک گیر احتجاجى تحريک كا نقط عروج بوگا
دو ٹوک پيغام دے ربا ہُوں كہ تحريک انصاف كاجو عہدیدار اس تحريک كا وزن نہیں اٹھا سكتا وه ابهى سے الگ بو جائے۔
جن لوگوں نے ان کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔
عمران خان۔
سینیئر صحافی شاہد میتلا صاحب کی جانب سے پنجاب کے حوالے سے انکشافات
یاد رہے میتلا صاحب پہلے بھی اپنی خبروں کی وجہ سے مقتدر حلقوں کے زیر عتاب چلے آرہے ہیں۔
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
بجٹ اور 28 ویں ترمیم کے بعد عمران خان کو ملٹری کورٹ لے جانے کا منصوبہ تیار ہو رہا ہے
علیمہ اپا نے اندرونی غداروں کو مزید کتنی مہلت دینی ہے؟؟
اخے کشمیریوں کو آٹا 2000 روپے من ملتا ہے بجلی کا یونٹ 3 روپے کا ملتا ہے۔
مخے کشمیر کے نام پر تم نے سات لاکھ فوج بنا لی۔ کشمیر کے نام پر دو سو ارب ڈالرز کی ایمپائر کھڑی کرلی۔ کشمیر کے نام پر پانچ پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لے لیا۔ کشمیر کے نام پر چار مارشل لاء لگا دیے۔ کشمیر کے نام پر گالف کلب ، ڈی ایچ اے ، پلازے ، کلب بنا لیے۔ کشمیر کے نام پر پاپا جونز کھول لیے جزیرے خرید لیے۔ اخے آٹا اور بجلی۔
🚨پاکستان نے نیوکلیئر بنایا لیکن یہ نیوکلیئر ہمارے دشمن انڈیا پر تو نہیں مار سکے لیکن اگر ہمیں روکنا ہے تو ہم پر نیوکلیئر مارو
کیونکہ اس کے بغیر ہم اپنے حقوق لینے تک نہیں رکیں گے، ہم پرامن ہیں،
خواجہ مہران کا خطاب
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے