شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥
شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا
@zeshmohmand UK MPs crying about PoK crackdowns while Pakistan bleeds Balochistan dry for years. Funny how the "oppressed" only matter when it scores points against India
UK MPs crying about PoK crackdowns while Pakistan bleeds Balochistan dry for years. Funny how the oppressed only matter when it scores points against India
کشمیر سے برطانیہ ہے لیے بڑی خبر 🛑
برطانیہ کے 50 MPs نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا، برطانوی حکومت کشمیر پر۔ہونے والے جبر کا نوٹس لیں کر, پاکستان میں جعلی حکومت کو روکے!!
یہ بڑی ڈویلپمنٹ ہے!!
IG Azad Kashmir is dropping raw truth the army's been whispering for years. Sometimes you gotta slap your own people hard to stop them from handing the valley to India on a plate.
ہمارے کسی جرنیل نے بھارت سے جنگ میں ایسی تقریر نہیں کی ہوگی جیسی تقریریں آئی جی آزاد کشمیر کر رہا ہے۔ یہ وہی ذہنی مریض ہے جس نے کہا تھا کہ ایک ہزار بندے قتل کر دیں تو ملک میں امن آ جائے گا۔ جن لوگوں کی سول سروسز میں جگہ نہیں بنتی، عاصم منیر نے انہیں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ آئی جی کے پاس اگر اتنی جرأت ہے تو ظلم کرنے والوں کے خلاف بولے۔ بھئی یہ آزاد کشمیر کے اپنے لوگ ہیں، انہیں کیوں مارا جا رہا ہے؟
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan