باجوڑ آپریشن اور عام شہریوں کی شہادتوں و زخمی ہونے پر پی ٹی ��ئی کی سیاست سے پردہ اٹھ گیا ۔ پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت صوبے کی عوام کے ساتھ کھلی منافقت کررہے ہیں ۔
#BajaurUnderStateAttack
عوامی نیشنل ��ارٹی نے صوبہ بھر میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ کیخلاف احتجاجی تحریک کو ویلج کونسل/ تحصیل/ ضلع کی سطح پر منظم کرنے کیلئے ذمہ دار مشران کا اعلان کیا ۔
#Anp #kpk
#حقوق_يا_ازادې
#Anp_bajaur