Code for the mind, poetry for the soul. Computer scientist and AI engineer exploring knowledge, philosophy, literature and the deeper story of being human.
فیلڈ مارشل ایوب خان جولائی 1961 میں امریکہ گئے اور وہاں ان کا شاندار استقبال ہوا۔ واپسی پر انہوں نے 1962 کا آئین نافذ کیا۔ موجودہ فیلڈ مارشل کے امریکہ میں شاندار استقبال کے بعد 2025 کی آئینی ترامیم آگئیں۔ لیکن مہاتما کی نگاہ میں ایک سے مُلک کی عزت ہوئی اور دوسرا واجب گالی ہے 🤔
@Taimur_Laal I truly admire "Muhasira" and Ahmad Faraz's poetry.
This is the only nazm I read five years ago, and today, as I read it again, I feel the same deep emotions I did back then. That is the power of timeless poetry—words that resonate across years, unchanged in their impact.
جنہیں نظر نہیں آتا تھا کوئی اپنے سوا
جو اقتدار کےنشے میں تھے کبھی اندھے
انہیں پھر آج طلب ہے کسی سواری کی
وہ چاہتے ہیں،مگر مل نہیں رہے کندھے
مراد سعید ایک وقت میں محسن کو مخاطب کر کے کہہ رہا تھا جانتا ہوں آپکا اکاؤنٹ کہاں سے چل رہا ہے؟ لیکن آج ہم پوچھتے ہیں آپکا کہاں سے چل رہاہے؟