صبح بخیر
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ
“اور جب بھول جاؤ تو اپنے رب کو یاد کر لیا کرو۔”
(سورۃ الکہف: 24)
صبح کا آغاز اللہ کے ذکر سے کریں،
کیونکہ جس دل میں اللہ کی یاد ہو،
وہ دل مشکلات میں بھی سکون پا��ا ہے۔ 🤍
اللہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح کو رحمت، سکون، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🌸
صبح بخیر!