خپلو:
جشن گانچھے فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے آخر میں قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا.
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ھو! عزت نہیں کروا سکتے
@agentjay2009@AbdulKhalidPTI@PTIGBOfficial
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
صحافیوں سے خود کو دور رکھیں
اسلام آباد کے اندر آنا ٹریپ ہے
میں دوبارہ سے لکھ رہا
اسلام آباد کے اندر آنا ٹریپ ہے
دوبارہ گولی ماری جا سکتی ہے
اسلام آباد کے اندر نہیں آنا چاہیے بلکہ اسلام آباد کے باہر باؤنڈری پر دھرنا دینا چاہیے
صحافیوں سے مرضی کی خبر فیڈ کی جا رہی ہے کہ اگر 50,000 بندے اسلام آباد کے اندر آجائیں تو پولیس سے کنٹرول نہیں ہوں گے اور کوئی روک نہیں پائے گا
یہ سب ٹریپ ہے
ہم نے اسلام آباد کے اندر نہیں جانا اس بار
بس اسلام آباد کی بانڈریس پہ بیٹھ جانا ہے