🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان صاحب کے دل دہلا دینے والے الفاظ.!!!😭😭😭
ایک چیز ڈاکٹرز خان صاحب کو بار بار کہہ رہے تھے کہ یہ آپ نہ بولیں, ۔ اس سے آپکا بلڈ پریشر بڑھتا ہے ۔ یہ لائن عظمیٰ خان صاحبہ پریس کانفرنس میں بتاتے ہوئے خود بھی آبدیدہ ہوگئی تھیں ۔ خان صاحب کے وہ الفاظ یہ تھے کہ " میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے, یہ مجھ ٹارچر کر رہے ہیں ۔ یہ مجھے قید تنہائی میں رکھ کر اذیت دے ریے ہیں, یہ انسان نہیں ہے ۔ایسا کوئی سلوک انسانوں کیساتھ نہیں کیا جاتا ۔ یہ انسان نہیں ہے, باہر بتاؤ لوگوں کو ۔ قوم کو بتاؤ کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔ مجھے اذیت میں رکھا جا رہا ہے ۔ اس اذیت کیوجہ سے سٹریس بڑھتا ہے, اور سٹریس کیوجہ سے بلڈ پریشر بڑھتا ہے ۔ یہ باہر جاکر لوگوں کو بتاؤ ۔ اور خان صاحب وہاں پر بار بار مرسی کے بارے میں بتاتے رہے کہ, ۔ مرسی کو بھی ایسے ہی مارا گیا تھا ۔ اسکو بھی پراپر پلان کرکے مارا گیا تھا, خان صاحب نے کئی بار وہاں پر مرسی کا ذکر کیا ۔ اور آخری وقت بھی بار بار خان صاحب یہ کہتے رہے کہ مجھے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے, بہت اذیت دی جا رہی ہے ۔ میں بہت تکلیف میں ہوں۔" یہ وہ الفاظ تھے, جو خان صاحب بار بار عظمیٰ خان کیساتھ دوہراتے رہے ۔ اور عظمیٰ خان صاحبہ انکو دلاسہ دیتی رہی کہ آپ بے فکر ہو جائیں۔ ہم آپکو شفاء ہسپتال لیکر جارہے ہیں ۔ وہاں آپکا علاج ہوگا, سید ذیشان عزیز 💔💔😭😭
سرحد یونیورسٹی کے معصوم طالبات خون میں لہولہان۔
کرایے کے فوج ( پاکستانی دہشتگرد فوج ) نے سرحد یونیورسٹی کے معصوم طالبات کو بہی معاف نہیں کیا۔
سرحد یونیورسٹی کی طالبات کا موقف۔
طلباء اور طالبات سراپا احتجاج۔۔۔۔
سرحد یونیورسٹی کے طالبات۔۔۔: آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
ان طالبات اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے۔
جمعیت طلبہ اسلام کا احتجاج:
ہم سارے پاکستان کے طلبہ و طالبات اس واقعے کے شدید مذمت کرتے ہیں اور اس سخت حالات میں سرحد یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اگر انہوں ( فوجی غونڈے ) نے کچھ حماقت کرنے کی کوشش کی تو انشاءاللہ بھرپور ری ایکشن آئے گا۔
پھر یہ احتجاج پورے ملک میں شدت اختیار کرے گا تم بندوق کی نالی پر طلباء کو اپنے غلام نہیں بنا سکتے۔
Agr mery leader ko kuch hua to is napak foj k jarnailon ko ibrat naak mot dein gy inshallah Imran Khan k liye jaaan hazir hy. Laikin haqq ka saath ni choro ga.
🚨طالبہ کا انکشاف
پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی
فوجی افسر صاحب نے آج خیبر یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی غالبا فتنہ ہندوستان ہی سمجھ لیا تھا اور یا پھر نغمے سن کر آئے تھے کہ طلباء کو ماں بہن کی گالیاں پہلے نکالیں، پھر ڈنڈا چلایا اور پھر گولیاں چلا دیں،
ڈاکٹر شہباز گل
ایک طرف اسلام آباد پولیس طلباء کو کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے اور پھر جب طلباء نے احتجاج شروع کیا تو اب یقین دہانیاں کروا رہے ہیں کہ
" وہ فوجی افسر چاہے برگیڈیر ہو یا پھر کوئی بھی ہو کاروائی ہو گی"
جناب صرف یقین دہانیاں ہی نہیں بلکہ کاروائی چاہئیے اور کاروائی ہوتی نظر آنی چاہیے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : حکومت کو گھر جانے کا خوف, اگلے چھ ماہ تک پنڈی پر مکمل فوج کا قبضہ, سید ذیشان عزیز کا اہم تجزیہ۔!!!!🔥🔥🔥
پنڈی مکمل فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے, وفاقی حکومت نے یہ بڑا اقدام اٹھایا ہے ۔ اور اگلے چھ ماہ کیلئے پنڈی میں فوج تعینات کردی گئی ہے ۔ اگلے چھ ماہ جو ہم آپکو بتاتے آرہے ہیں کہ ستمبر, اکتوبر, نومبر یہ انتہائی اہم ہیں, پاکستان کی سیاست کے لیے ۔ ایک تو پی ٹی آئی اعلان کر چکی ہے, 27 ستمبر کی کال کا۔ جب کل سہیل آفریدی سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا 27 ستمبر کی کال برقرار ہے ۔ اور پہلے سے زیادہ شدت سے ہوگی ۔ اور عمران خان نے اندر سے جو پیغام بھیجا ہے, سہیل آفریدی کے لئے وہ پیغام اب مزید پریشر بنا چکا ہے ۔ پہلے تو یہ ایک خدشہ تھا کہ عمران خان لانگ مارچ کا کہتے ہیں یا نہیں ۔ اب تو پیغام آگیا ہے۔ کہ لانگ کرو, لانگ مارچ ہر صورت کرنا ہے ۔ اور تیزی سے کرو ۔ دوسراں آگے 28ویں ترامیم آنی ہے, جس میں سیاسی جماعتیں یا لوگوں کیطرف سے کچھ ایسے ری ایکشن کی امید کی جا رہی ہے, کہ کہیں لوگ باہر نہ نکل آئیں ۔ اس کے تناظر میں بھی یہ باتیں ہورہی ہیں, کہ یہ جو چھ ماہ کیلئے پنڈی فوج کے حوالے دیا ہے, یہ وہ وجہ ہوسکتی ہے ۔اور پھر آگے وکلاء کی بھی چند activities ہونی ہیں ۔ جس کا علی احمد کرد اعلان کرچکے ہیں, اور آج لاہور ہائیکورٹ بار کے جو صدر ہیں, بابر مرتضی انہوں نے بھی یہ اعلان کیا ہے کہ, اگر حکومت عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ نہیں کرتی ہے۔ تو پھر چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائیگا ۔ تو یہی وجہ ہے کہ حکومت کو آنے والے مہینوں میں شدید خطرہ ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے جاسکتی ہے, ۔ ان کے اوپر پریشر بلڈ ہوسکتا ہے ۔ اس لئے پنڈی کو تو پہلے ہی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔🔥🔥🔥🚨
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو
مطیع اللہ جان نے,
جعلی حکومت کو توہین عدالت کے مرتکب ثابت کردیا, فیکٹ کے ساتھ!!🛑
حکومت نے سپریم کورٹ کو ٹینگہ دکھا دیا,
سپریم کورٹ کے واضح احکامات تھے, عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے, اور 16 ستمبر تک عمران خان شفا ہسپتال میں موجود رہینگے,
حکومت یہ تسلیم کرچکی ہے, اپنے درخواست میں, جس میں لکھا گیا تھا, عمران خان کو 16 ستمبر تک شفا ہسپتال میں قائم کرنے کا حکم ہے!!