Mashar Manzoor Ahmad Pashteen :
Hanif Pashteen & Noorullah Tareen have been forcibly disappeared for 80 days-no charges,no court,no answers.
•Abdul Samad Khan—398days
•Ali Wazir—545_days
•Malik Majeed Kakar—13 days
#ReleasePTMLeaders#FrozenToDeathInTirah
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے چھ کارکن نوراللہ ترین، حنیف پشتین، سید عرفان اللہ، فرمان وزیر، عدنان وزیر اور حبیب وزیر کو پشاور سے اغواء ھوئے 10 دن گزر چکے ہیں اور ان کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل مطالبہ کرتی ہے کہ:
لاپتہ کارکنوں کی فوری معلومات دی جائیں اور انہیں بحفاظت واپس لایا جائے
جبری گمشدگی کی آزاد اور مؤثر تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے
جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کیا جائے
#EndEnforcedDisappearances
کل بلوچستان کے وکلاء کی ریلی سیشن کورٹ سے ہائیکورٹ تک نکالی گئی شہیدچیئرمین زبیر بلوچ ایڈووکیٹ کوخراجِ عقیدت پیش کیا اور انصاف کا پرزور مطالبہ کیا گیاچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے واقعے کو المناک سانحہ قرار دیتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور تمام بینچز برخاست کر دیئے
– مفتی منیر شاکر شہید!
پشتون قومی جرگہ کے نمایاں رکن اور پشتونوں کے حقوق کے ایک مضبوط آواز، مفتی منیر شاکر کو دھماکی میں شہید کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک شخص پر حملہ نہیں تھا، بلکہ یہ پشتونخوا کی قومی قیادت اور سیاسی جدوجہد کو خاموش کرنے کی سازش ہے۔
#StateKilledMuftiMunirShakir