جامعۃ العلوم السلامیہ کے فاضل ایک عالم دین نے خواب میں آپ ﷺ کی زیارت کی آپ ﷺ نے خواب کے اندر فرمایا کہ عقیدہ ختم نبوت کی جدوجہد کے تمام تر کام کی سرپرستی اسکی نگرانی یہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی سُپرد کی جائے_
مولانا اللہ وسایا صاحب
واقعی یہ بڑے لوگ ہیں، مولانا انور شاہ صاحب نے نہ صرف یہ کہ اپنے شاگرد سے معافی مانگ لی بلکہ ان کی والدہ کے علاج معالجے کا پورا خرچہ اپنے ذمہ لے لیا -
بہت شکریہ مولانا طلحہ رحمانی صاحب
@Wifaqmasindh
قادر پٹیل صاحب میرے بچے آپ پر قربان
آپ نے قادیانیت نوازی کی خاموش واردات کو پارلیمنٹ کے فلور پر ڈسکس کرکے ہم جیسے سوئی ہوئی قوم کو جگانے کی جو کوشش کی ہے اللہ اسکا آپکو پورا پورا جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
https://t.co/tfB4POtjiU
روزانہ کا ایک پوسٹ قادیانیوں کے رد میں کسی قادیانی کی ہدایت کا سبب بن سکتا ہے ۔
۔
قادیانی اس پوائنٹ پر غور کریں
آپ بھی ہماری طرح انسان ہو، اگر واپس اسلام کی طرف آؤ تو ہمیں کیا تکلیف ہے پھر آپ لوگوں سے۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب میں حج کے لیے موجود لاکھوں عازمین آج مکہ مکرمہ میں واقع میدان عرفات میں موجود ہیں، جہاں مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا گیا۔
خطيب يوم_عرفة
اللهم يا حي يا قيوم يا ذا الجلال والإكرام، نسألك بفضلك وإحسانك، أن توفق خادم الحرمين الشريفين، الملك سلمان بن عبد العزيز، وولي عهده، الأمير محمد بن سلمان لكل خير اللهم كن لهما مؤيدا ونصيرا، اللهم جازاهما خير الجزاء، على ما قدماه، ويقدمانه من جهود عظيمة للإسلام والمسلمين، اللهم أعظم أجرهما وأكثر ثوابهما وارض عنهما
آمین ثم آمین
اس آیت کو سن کر قادیانیوں کو آگ لگتی ہے ۔
۔
۔
یہ کچھ دنوں سے کمنٹ میں آپ مسلمانوں نے دیکھا ہوگا ۔
گزارش ہے سب مسلمانوں سے کہ اپنی آئی ڈی سے شئیر کریں ، اور جنت کے حقدار بن جائیں ۔
مسیلمہ کذاب ، قادیانیوں کے جد امجد کو بھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے جہاد کرکے واصل جہنم کیا تھا اور جنت کے حقدار بنے تھے
تو ہم ان کی اولاد ہیں ، اور ہم بھی اپنے آبا و اجداد کے نقش قدم پر چل کر ختم نبوت کے عقیدے کا دفاع کریں گے ۔
تو کون کون تیار ہے اس کار خیر میں حصہ لینے کے لیے ؟؟؟؟؟؟؟؟
Supreme court wants proof of Manipur (State of India) struggle, against Muslims so I request you to make this video viral within 48 hours, please share it with everyone
@narendramodi@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
🔴 ملبے کے نیچے سے نکلنے کے بعد !!!!!
ایک فلسطینی کے گھر اور خاندان کو اسرائیلی فوج نے شہید کرلیا اس شخص نے اسرائیلی رہنماؤں کو ایک پیغام دیا:
"ہم معاف نہیں کریں گے اور نہ ہی صلح کریں گے "😑
یہ ہماری ہی بہنیں بیٹیاں اور مائیں ہیں۔۔۔
ان کو اس مصیبت میں تنہا چھوڑ دینے پر اللہ ہم سے سوال کرے گا۔ اور مکافات عمل تو ضرور ہوگا۔
ان کو بہت اچھی طرح دیکھ لو۔ اس آزمائش میں بہت جلد ہماری یہ قوم بھی مبتلا کی جائے گی۔ اور ہمارے پاس تو اہل فلسطین کا صبر بھی نہیں ہے۔
استغفراللہ
TODAY'S ACTIVITIES
✔️ Lifitng 150ft banner with 14,500 names of children killed in Gaza on it
✔️Letter to Prime Minister @CMShehbaz
✔️Leaving your signature of solidarity on the wall!
#IAmAtDChowkDharna ARE YOU❓️
@SaveGazaPK@SenatorMushtaq
افتتاحی رکن سازی مہم جمعیت علماء اسلام ضلع دیر بالا
دیر شہر :صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن دیر میں رکن سازی کا افتتاح کرتے ہوئے۔
#JoinJUI