استاذ من فرما رہے ہیں کہ بل گیٹس دجال کے بڑے کارندوں میں سے ایک ہے جسے اس نے دنیا کی خوراک کو کنٹرول کرنے کا مشن سونپ رکھا ہے تاکہ جسے چاہے کھانا دے، جسے چاہے بھوکا مارے۔
بل گیٹس بھارت کی زراعت کو قابو کر چکا ہے۔ اب پاکستانی اس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اللہ خیرے کرے۔
پاکستانی کسانو! اپنے دیسی بیج محفوظ کر لو، زیادہ پیداوار کے چکر میں یہ بیج ضائع مت کرنا اور جتنا ہو سکے کھیتی کے روایتی دیسی طریقے اپناؤ۔ کمپنیوں، آلات اور ڈیزل پر انحصار کم کرنا شروع کرو۔
پاکستان میں آخری ایک ہزار دھشت گردی کے واقعات کی فہرست بنا لیں اور دیکھیں ان میں خود کش حملہ آور، فدائین کون تھے؟ براہ مہربانی اس کو کسی قومیت کے خلاف بات نہ سمجھیں لیکن مسئلہ تب ہی حل ہو سکتا ہے جب ہم مسئلے کو مسئلہ مانیں تا کہ اس کے حل اور تدارک کی سعی کی جا سکے۔۔۔۔
میرا پمز کے انتظامی سے کوئی تعلق نہیں آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا صرف انکے آنسو پونچھتا رہ جاؤں گا۔۔۔ آج پہلی دفعہ مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا
اسلام آباد راولپنڈی میں میرے تقریباً آٹھ سال سے زائد ہو گئے ہیں، لیکن پہلی بار ایسا منظر دیکھ رہا ہوں۔میں جب بھی اسلام آباد، راولپنڈی کی طرف آیا آتا ، جشن آزادی سے ایک دن قبل یہاں کی راتیں چاند رات جیسی نظر آتی تھیں۔ سڑکوں پر رونق، گاڑیوں پر جھنڈے، ہر طرف جشن کا ماحول ہوتا تھا۔لیکن آج اسلام آباد میں جگہ جگہ پولیس، ٹریفک پولیس، فورس اور رینجرز کے ناکے دیکھ کر ایسا محسوس ہوا جیسے ساری سیلیبریشن صرف اشرافیہ کے لیے ہو اور عام غریب آدمی کے لیے نو انٹری۔پھر راولپنڈی کے کمرشل اور آس پاس کے علاقوں میں آیا تو ایک آدھ، دو آدھ گاڑیوں پر ہی پاکستانی پرچم نظر آیا۔ یقین کریں، یہ منظر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔لوگ یا تو غربت کی چکی تلے پس چکے ہیں، یا پھر ان کے دلوں سے ملک کے ساتھ جڑا وہ جذبہ ہی چھین لیا گیا ہے۔آج جو دیکھا، وہ صرف جھنڈوں کی کمی نہیں تھی؛ یہ عوام کے اندر بڑھتی ہوئی مایوسی، بے بسی اور نظام سے دوری کی ایک تکلیف دہ تصویر تھی۔
ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
Family of #MirRaza has not requested/consented to any judicial commission nor we believe it's required at this stage. New investigation team has been formed which family will meet tomorrow. Sindh Govt should not try to create hurdles/confusion in name of "facilitation".
Donald Trump responded to a reporter’s question by denying any connection to Jeffrey Epstein, adding, “You’re a terrible person and a terrible reporter.”
In the midst of the wars in Gaza and Iran, we cannot forget the atrocities in Sudan.
As many as 150,000 killed since 2023
14 million driven from their homes
30 million need humanitarian aid
All of this is fueled by the UAE — one of Trump's closest allies.
We cannot be complicit in genocide.
میں بہت دنوں سے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے اسرائیل بھی ملوث ہورہا ہے، جس پر کوئی تذکرہ نہیں کررہا۔ افغان طالبان بھارت اور اسرائیل یہ اتحاد ثلاثہ بن رہا ہے۔ پہلے دہشتگرد عوامی جگہوں کو ٹارگٹ کرتے تھے، لیکن اب وہ فرسٹ لائن آف ڈیفنس یعنی پولیس کو ٹارگٹ کررہے ہیں، اور پیغام دے رہے ہیں کہ یہ آپ کے محافظ نہیں ہو سکتے، لہزا ہم ان کے متبادل ہیں ہمیں بھتہ دو۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو