Good Afternoon
🤲دعا کا راز 🤲
حضرت بشرالحافی کے نزدیک دعا کا سب سے بڑا راز "توبہ اور گناہوں سے دوری" ہے۔ ان کے نزدیک اصل کرامت یہ نہیں کہ بندہ ہوا میں اڑے، بلکہ اصل کرامت یہ ہے کہ بندہ گناہ کے موقع پر اللہ کے خوف سے رک جائے؛ ایسا بندہ جب ہاتھ اٹھاتا ہے تو تقدیریں بدل جاتی ہیں۔

*پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر*
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول
State Bank of Pakistan has received funds of US$2 billion from Kingdom of Saudi Arabia
#Pakistán#maraş#staseratuttoèpossibile#سعودية
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
صباح الخیر
*اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟*
*الْمُحْسِنِينَ (احسان کرنے والے)*
وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ کرتے ہیں!
*الصابرين (صبر کرنے والے)*
وہ لوگ جو مشکل وقت میں ہمت نہیں بارتے اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں!
#fyp