#فقط_تیری_زیبائی_سے
الف
اک ایسی کتاب جو آپ کو اس خوبصورت کائنات کے نظاروں کے ساتھ ساتھ اسکے حسین ترین مصور ( خدا ) کے رُخِ زیبا کے جلوؤں سے بھی آشکار کرے گی_
کہ کیسے روحِ قلب میں پوشیدہ رب العزت رب العالمین تخت امانت کی سلطنت کا سلطان ھے_
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"اور عقبیٰ کے تمام انعامات متقین کے لیے ہیں-"
عقل بیدار
ص45
https://t.co/IrN0KJrnx8
https://t.co/i1JhjwgEhl
#SayingsOfSultanBahoo
نسلوں کے درمیان بڑھتی خلیج:
Gen X، Millennials، Gen Z اور Alpha کا مکالمہ
ثقافتی تنوع اور عالمی امن: کیا مکالمہ ہی واحد حل ہے؟
اختلاف سے مفاہمت تک: وہ مکالمے جنہوں نے تاریخ بدل دی
علم، تہذیب اور بین الثقافتی مکالمے کی روایت
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/LenErPQvVf
Why Did Prophet Muhammad ﷺ Name His Beloved Daughter "Fatimah"?
کریم ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی کا نام''فاطمہ'' کیوں رکھا؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
#Ahlebait
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" آنکھ کا نہ رونا دل کی سختی سے ہے، دل کی سختی حرام کھانے سے ہے ،حرام کھانا کثرتِ گناہ سے ہے، کثرت گناہ موت کو بھلا دینے سے ہے، موت کو بھلانا طویل امیدوں سے ہے اور طویل امیدیں حب دنیا سے ہے۔"
امیرالکونین
ص 129
#SayingsOfSultanBahoo
" فرمایا گیا ہے کہ اہل کرم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے"
نور الھدی
صفحہ نمبر 31
https://t.co/gk5k80NPRZ
https://t.co/tI6l9dxdS5
#SayingsOfSultanBaho
فرمان حق تعالی ہے :-
"تم ہرگز فلاح کو نہ پہنچو گے جب تک کہ اپنی محبوب و مرغوب پونجی کو اللہ کی راہ میں خرچ نہ کر دو-"
سرالاسرار
ص نمبر 151
https://t.co/DHYmzWouEU
https://t.co/qsOyUXK6GH
#SayingsOfSultanBahoo
Heartiest congratulations to H.E. Sheikh Mohammed Isa Al-Fayrouz on his election as President, ITPF (2026–2030).
A truly well-deserved honour, reflecting his distinguished leadership and unwavering contributions to equestrian sport, especially tent pegging.
Wishing him continued success.
#ITPF #TentPegging #Equestrian
@Itpf_info
اي جان من! تنهنجو تن مري ويندو پر دل زنده ٿي ويندو ۽ تون سراپاء تجلي بڻجي ويندين.
اے جانِ من! تیرا تن مَر جائے گا لیکن دل زندہ ہو جائےگا اور تُو سراپا تجلی بن جائے گا۔
عین الفقر، ص : 187،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه)
اگر اللّٰهُ اپنے سب بندوں کا رزق وسیع کر دیتا تو ضرور زمین میں فساد پھیلاتے لیکن وہ اندازہ سے اتارتا ہے جتنا چاہے ، بیشک وہ بندوں سے خبردار ہے انہیں دیکھتا ہے۔
(سورۃ الشوریٰ ،آیت27)
#islamtaleematequran