بلوچستان کا ایم پی اےبتا رہا ہے کہ کیسے روزانہ تیل اور منشیات لے جاتے ہیں اور جا کر بیچیں گےاور باڈر پر ایسے کھڑے ہیں جیسے کشمیر فتح کر رہے ہیں خود یہ کرنل اور میجر ارب پتی بن گئے ہیں ۔۔!
اتنے واضح ثبوت کے بعد بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو پتہ نہیں چلتا اسمگلنگ کون کر رہا ہے!
اے پُتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔
ایک طرف ن لیگ انکے خلاف مہم چلا رہی ہے،
آپ سب کا فرض بنتا ہے انکو بھرپور سپورٹ کریں۔
اسکو کاپی کریں کریں،شئیر کریں اور اپنی وال پر بھی لگائیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کی کاروائی سے ننھا بچہ شہید
یہ جو عوامی سطح پر اپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی جاری ہی ہے یہ اس لیے کہ اس میں معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں