30 ٹن وزنی امریکی بنکر بسٹر بم حملے میں رہبر معظم ہمارے والدین اولاد مال کنبہ آپ پر قربان اے سید جس نے امام حسین ع کی سنت پر چلتے ہوئے دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا بلکہ جہاد کرتے شہید ہوگئے۔ ہم پر آپ کے خون کا بدلہ واجب ہے 😭😭😭😭
افسوسناک خبر 😭
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا، ایرانی سرکاری ٹی وی
حماس کے سربراہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں موجود تھے
*جسطرح اہل کوفہ نے*
*حضرت حسینؓ کو پہلے بُلایا پھر شہید کروا دیا،بالکل اسی طرح ایرانیوں نےاپنی پرانی روش کو برقرار رکھا، اسماعیل ہانیہ کو پہلے ایران بلایا،پھر شہید کردیا یا کروا دیا😥