Every day the crowds get bigger than the day before! This totally explains the frustration of Govt & their masters.
Day 5 Highlights below:
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ہی وہ تم سے ناراض ہوا ہے۔ یقیناً آنے والے حالات تمہارے لیے گزرے ہوئے حالات سے بہتر ہوں گے، اور یقین رکھو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا عطا کرے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
یہ عمران خان کو جھکان�� کے چکر میں اُس کے بھانجے کو جیل میں ڈال رکھا ہےـ
وہ انگلینڈ سے بیرسٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آیا تھا، اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا رکھی تھی، مگر اسے بھی اٹھا کر لے گئےـ
#HassanIllegallyJailed3Years
جبر�� پابندیوں اور مشکلات کے باوجود عمران خان اپنے مؤقف، اپنے عوام اور پاکستان کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کچھ احمق سمجھ تھے کہ قیدتنہائی اور ظلم اسے توڑ دے گا، مگر وہ "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" پر یقین کے ساتھ کھڑا ہے!
#WhereIsImranKhan
#WhereIsImranKhan and #WhatAreTheyHiding?
Why can’t he meet his family & personal doctors?
When there is no court ruling about solitary confinement, why is he kept in solitary confinement?
When court allows meetings with family, lawyers & party members, why is he not allowed?
Ali Haq I نعرہ حق دا میں لاون چلی آں I Dhamaal I Tribute To Syed Safdar Ali Bukhari I By Mehak Ali
Vocals : Mehak Ali
Music/Mix :Jay Ali
Lyrics : Moh E Ali
Additional Lyrics : Haris Jerral
Directed by : Sundus Amar
Shoot/Edit/Post : Suleman Shah
Dhol : Qalander / Ali Raza
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
پی ٹی آئی کا نیا ترانہ
#ReleaseImranKhan#WhereIsImranKhan
عوام مِس کر رہی ہے، خان کہاں ہے؟ وہ ہنستا، گاتا، ہمارے سا��ھ، ہمارے درمیان، کنٹینرز پر موجود؛ وہ راتوں کو جاگنا، وہ بارش میں کھڑے ہو کر تقریریں کرنا، وہ سب ہمیں ��اپس چاہیے۔ وہ مسکراہٹ واپس چاہیے، جس کی پوری قوم منتظر ہے۔
#WhereIsImranKhan
Ali Haq I نعرہ حق دا میں لاون چلی آں I
Dhamaal I Tribute To Syed Safdar Ali Bukhari I By Mehak Ali
Music/Mix : J Ali
Lyrics : Moh E Ali
Additional Lyrics : Harris Jarral
Directed by : Sundus Amaar
Shoot/Edit/Post : Muhammad Suleman Shah
Dhol : Qalander / Ali Raza
Never Give Up no matter how difficult the times … because Shaukat Khanum’s son is not willing to give up this fight and he is leading from the front. #KaptaanEra
عمران خان کی مقبولیت کا یہ حال ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں الیکشنز ہو تو رہے ہیں، لیکن خوف کا یہ عالم ہے کہ تحریک انصاف والے جس پارٹی کے نام سے الیکشن لڑ رہے ہیں، اس پارٹی کو بھی کوئی انتخابی نشان نہیں دیا گیا۔
دنیا دیکھ رہی ہے کہ عمران خان تو جیل میں ہے مگر پورے پاکستان کے لوگ اس کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور یہی اصل میں خوف ہے۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا