میرا چار سالہ ٹویٹر سے ایکس تک کا سفر
ویسے تو ٹویٹر پہ میں تب سے ہوں جب یہاں روحیں بھٹکتی تھیں خیر سیاسی اعتبار سے آغاز خان صاحب کی پہلی اسپیس سے ہوا جس نے پوری دنیا میں ایک ریکارڈ قائم کیا
یوں ہماری سوشل میڈیا کی فوج منظر عام پہ آئی اور ایسے ایسے میدان مارے کہ دشمن گھبرا جاتا تھا انکا کریں تو کریں کیا
آغاز میں پڑھے لکھے باشعور اور عزت و احترام والے لوگ ملے جو خواتین کی عزت کرتے تھے گالی نہیں دیتے تھے تنقید کو مثبت لیتے تھے اور دلائل کے ساتھ بات کرتے تھے سینکڑوں اسپیسز ہوئی ہماری پی ڈی ایم کے ساتھ دلائل میں کبھی انکو جیتنے نہیں دیا اور سوشل میڈیا خان صاحب کا جو قابو میں نہیں آتا تھا
پھر ایسا ہوتا ہے نئے لوگ نام نہاد پی ٹی آئی سپورٹرز کو داخل کیا جاتا ہے اس سوشل میڈیا میں جو پی ٹی آئی کی خواتین پہ ان کے کرداروں پہ اٹیکس کرنا شروع کرتے ہیں پھر پی ٹی آئی کے اصل سپورٹرز کے ڈیٹا لیک کیے جاتے ہیں انکو اٹھوایا جاتا ہے انکی فیملیز کو تنگ گیا جاتا ہے نتیجہ وہ لوگ آہستہ آہستہ اس سوشل میڈیا سے غائب ہو جاتے ہیں
پیچھے رہ گیا کچرہ جو آئے روز خواتین تو خواتین بلکہ مرد حضرات کی بھی کردار کشی میں ملوث ہوتے ہیں آئے روز کوئی نا کوئی گندی کیمپین شروع کی جاتی ہے آپنی اپنی لڑائیاں اپنی زاتی عناد اپنی خود سری کے علاوہ یہاں اب کچھ نہیں ہو رہا کوئی خان کے لیے آواز نہیں اٹھاتا یہاں لوگ آتے ہیں ٹھٹھے اڑاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
گزارش ہے آپ اگر اس مقصد میں کھڑے نہیں رہ سکتے التماس ہے آپ کی مائیں بہنیں بیٹیاں ہونگی خواتین کی کردار کشی بند کریں مرد حضرات کو بھی معافی دیں
گند سے بھرپور اس سوشل میڈیا کو اب شیطانی سوشل میڈیا کا نام ہی دینا چاہیے جہاں کسی کی عزت کی کوئی گارنٹی نہیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
یہ بندہ منافق ہے۔۔
اگر گریبان پکڑنا ہے تو ان کا پکڑو جنہوں نے عمران خان کو جیل میں ڈالا۔۔
جنہوں نے ہمارے 16 ہزار ورکروں کو جیل میں ڈالا۔۔
جنہوں نے ہماری لیڈرشپ کو جیلوں میں ڈالا اور کچھ سے پارٹی چھڑوائی کچھ کے گھروں میں چھاپے مارے۔۔
چلو جرات کرو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
Release Razi Tahir
میری درخواست ہے کہ اپ سب ان کے لیے آواز اٹھائیں۔۔
انہوں نے بہت آواز اٹھائی تھی اور ارشد شریف کے انصاف کے لیے اور عمران خان کی رہائی کے لیے جب 142 غائب کر دیا گیا تھا
#ReleaseRazi_Tahir@ImranRiazKhan@EmanPak456@HarmeetSinghPk
اوئے بھوتنی کے شراب کے ڈرم اگر یہ جعلی سید حافظ نا ہوتا تو تیرے پاپی چولو پیٹ کا جہنم کون بھرتا؟ حافظ نے تیرے جیسے کتے اسی لیے ہی تو پال رکھے ہیں کہ توں عوام کو وقت کے یزید کے قصیدے سنائے۔ لعنتی کردار خنزیر 🖐️